Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

TU bht der se Mila hy By Ana Ilyas

Email :19

Story Name: Tu Bht Dair Se Mila
Writer Name: Ana Ilyas
Genre:
Second  marriage, After marriage, Mature couple, Romantic novel, After marriage conflict, Strong heroine.
Status: Complete.

Sneakpeak

”کیا ہے یہ؟” دروازے سے اندر آتی وصیہ کو دیکھ کر اس نے بے یقین نظریں اس کے چہرے پر گاڑھے استفسار کیا۔وصیہ نے اس کے ہاتھ میں موجود پِلز دیکھ کر تھوک نگلتے حلق کو تر کیا۔”آئیڈن۔۔۔” اس سے پہلے کہ وہ تمہید باندھتی وہ پِلز اس نے وصیہ کے قدموں میں پھینکتے چند قدموں کا فاصلہ تیزی سے طے کرتے آگے آتے اس کے بازوؤں کو اپنے مضبوط ہاتھوں کے شکنجے میں لیا۔”کیا آئیڈن۔۔ کیا۔۔ کیوں کیا آپ نے۔۔ کیوں میرے اعتبار کو تہس نہس کیا۔۔ پہلی بار پہلی بار مجھے لگا تھا مجھے محبت ہوئی ہے۔ آپ نے بھی میرا استعمال کیا۔۔۔” کتنا دکھ تھا اس کے ایک ایک لفظ میں۔۔ جیسے سب کچھ کرچی کرچی ہو گیا ہو۔آئیدن میں آپ سے ڈسکس کرنے والی تھی۔۔ مگر میں۔۔ ” اسے سمجھ نہیں آرہا تھا وہ اتنا زیادہ ری ایکٹ کیوں کر رہا ہے ۔ ہاں اس نے اس سے چھپا کر ٹریٹمنٹ لیا۔ مگر وہ اسے کچھ کہنے کا موقع تو دے۔ کب — کب ڈسکس کرنا تھا آپ نے۔۔ جب مجھ سے ڈائیورس لیتیں تب۔۔ ” وصیہ کی نظروں میں شدید حیرت در آئی۔ وہ کہاں کی بات کہاں کر رہا تھا۔ ” سارہ سے میں نے محبت نہیں کی تھی۔ اس کے جانے کی مجھے اتنی تکلیف نہیں تھی۔ مگر آپ ۔۔ آپ کو تو میں نے اپنا سب کچھ مانا تھا۔ آپ کی یہ بے اعتنائی میرے لئے قابل قبول نہیں ہے۔ مت کریں میرے ساتھ ایسا۔ کاش کاش ۔۔ آپ مجھے بتا دیتیں یقین کریں آج عرش کے منہ سے یہ سب سن کر اتنی تکلیف نہ ہوتی ۔ ” اس کے لہجے میں اب کی بار شدید تھکن سمٹ آئی تھی۔

Click Below 👇🏻

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts