Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Sanu Lag Gae Beyikhtiari by Faiza Iftikhar

Email :14

Story Name: Sanu Lag Gae Beyikhtiari
Writer Name: Faiza Iftikhar
Genre: cousins  marriage based, hate to love trope, joint family system based, chaotic hero, mature heroin, family drama,  happy ending..
Status: Complete.
Summary Of Sanu Lag Gae Beyikhtiari

Sanu Lag Gae Beyikhtiari By Faiza Iftikhar is a beautifully written Urdu social-romantic novel that revolves around cousin relationships, family traditions, and the emotional journey from dislike to deep love. Set within a lively joint family system, the novel captures the complexities of relationships where love often grows in the most unexpected ways.

Sneakpeak

بات ہی بھلا دی جو میں تم سے کرنے آیا تھا، عجیب گھن چکر ہو، کہیں سے لگتا ہے کہ تم میڈیکل کے فائنل ایئر میں ہو۔”
” آپ کبھی مجھے صبح صبح دیکھیں، سفید اوور آل پہن کے اسٹیتھو سکوپ لڑکا کے تو میں صرف میڈیکل کا اسٹوڈنٹ ہی نہیں بلکہ ماہر سرجن لگتا ہوں !!”
“ہو نہ !! ڈاکٹر ۔۔۔ سر جن۔۔۔ جو شوق ہیں تمہارے اس سے تو لگتا ہے پلازا سینما کے باہر ٹکٹیں بلیک کرنے کا کام کرتے ہو۔۔۔”
” کیوں؟ کیا ڈاکٹرز پنجابی فلمیں نہیں دیکھ سکتے۔۔۔ کیا نر گھس کے ہوش ربا رقص پر ان کا کوئی حق نہیں ؟”
“بکواس بند کرو حق کے بچے بحث کرنے اور سوال پر سوال مارنے کی تمہاری عادت بجائے کم ہونے کے دن بدن پختہ ہوتی جارہی ہے۔ تمہارے سدھرنے کا اب کوئی امکان نہیں لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں لیکن کم از کم لاتوں سے تو مان ہی جاتے ہیں لیکن تم تو لات، ڈنڈا سب سے اونچی چیز ہو چکے ہو۔”
” تھینک یو ڈیڈی !! ” اس نے مودبانہ انداز میں ہاتھ باندھ کے سرجھکا لیا۔
” ” آپ نے میری انفرادیت کو تسلیم تو کیا۔ بھوت ہی سہی لیکن ہوں تو اور کی قسم کا کوئی ایرا غیر انتھو غیر اقسم کا بھوت نہیں جو محض ایک لات کے رعب میں آجائے۔۔”
“یا خدا!!!! یہ لڑکا ہے یا میری برداشت کا مسلسل اور کڑا امتحان اس سے تو اچھا تھا میری کوئی بیٹی ہوتی۔۔ سکھی رہتا۔”
“ثابت ہوا کہ انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا، جس کے ہاں بیٹا نہیں ہوتا وہ اچھی بھلی سکھر بی بی قسم کی بیٹیوں کے ہوتے ہوئے بھی آہیں بھرتے رہتے ہیں کہ کاش ان کا کوئی بیٹا ہوتا جو ان کے بڑھاپے کا سہارا بنتا۔ بیٹیاں تو پرائی ہوتی ہیں اور جن کو خدا بیٹا دے دیتا ہے وہ اس نعمت کا شکر نہیں ادا کرتے کہ ان کی ذمہداریاں بانٹنے والا۔ ان کا سہارا بننے والا کوئی ہے بس یہ غم ستاتا ہے کہ گھڑی گھڑی چائے بنا کے دینے والی کپڑوں پہ جما کے استری پھیرنے والی کوئی ہوتی۔ یہ تو سراسر ناشکری ہے۔ گھریلو کاموں میں مدد تو تنخواہ دار ملازمہ بھی کر سکتی ہے لیکن کون سا ملازم ہے جو تنخواہ لے کر کسی کا وارث بنتا ہے۔ تو ثابت یہ ہوا کہ اولاد نرینہ کے بیچ ایک نعمت ہے بیٹیاں بھی رحمت ہوں گی۔ ضرور ہوتی ہوں گی لیکن یہ رحمت بھی اس چھت پر تو کبھی اس چھت پہ برستی ہیں۔ بیٹا تو پکا اپنا ہوتا ہے۔”

Click Below to download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts