
Kuch Is Tarah by Sajida Ramzan
Story Name: kuch is tarah
Writer Name: Sajida Ramzan
Genre: after marriage, Romantic Novel, writer Heroine ,Love Story,Digest STORY
Status: Complete.
SneakPeak
“دست یار کا اینڈ سمجھ میں نہیں آ رہا۔۔۔” “باقر (ہیرو) کو مار دو۔۔۔” اس نے لاپروائی سے کہا۔ “میں خلیل الرحمن قمر تھوڑی ہوں۔۔۔” وہ خفا ہوئی۔ ابھی ابھی زندگی شروع ہوئی تھی اور وہ مرنے مارنے کی بات کر رہا تھا ۔ “پھر سونالی (ہیروئن) کی چتا کو آگ لگا دو۔۔۔” وہ بری طرح چڑا۔ “موت مسائل کا حل نہیں ہے، کچھ اور سوچو۔۔ ” اس نے مسکراہٹ دباتے اسے تپایا تو وہ سچ مچ تپ گیا۔ “روایتی اینڈ کرو، چھوٹا موٹا ایکسیڈنٹ کرا کر اچانک سب کے ضمیر جگاؤ احساس کی سولی چڑھاؤ۔۔ ایک دوسرے سے معافی منگوا کر ہنسی خوشی رہنے لگے فقرہ لکھو اور۔۔۔” وہ سانس لینے کو رکا۔ ” اور میری جان چھوڑ دو۔۔“ اس نے باقائدہ ہاتھ جوڑ دے۔ “میں نے تم سے شادی اس لیے کی تھی کہ تم “رائٹر” ہو۔۔۔” میں آنکھوں میں مصنوعی آنسو پھر لائی۔ ” میں نے بھی تم سے شادی اس لیے کی تھی کہ تم رائٹر ہو۔۔۔” اس نے سرتا پا مجھے دیکھا اور تم پہ خاصا زور دیا۔ اور نظریں لیپ ٹاپ پہ گاڑ لیں۔
Click below 👇














