
Novel name: HERZ
Writer: Zainab Touseef
Writer introduction: My name is Zainab Touseef, and I am from Lahore, Pakistan. I am 18 years old, and Herz is my first novel
Insta Id: @zainab__writes._
Description: The novel is based on friendship and features several unexpected twists and thrilling moments. It also includes a beautifully romanticized love story, making it a blend of friendship, suspense, thrill, and romance.
SneakPeak (suspense ful scene)
وہ کوئی سنسان، کھنڈر نما گھر تھا۔ اُسے دیکھ کر لگ رہا تھا جیسے بہت عرصے سے کسی ذی روح نے وہاں قدم نہ رکھا ہو۔ وہ
سیاہ ہُڈی میں ملبوس تھا اور اُس کا چہرہ ڈھکا ہوا تھا۔ وہاں اُس کے قدموں کی آواز گونج رہی تھی۔ وہ بار بار ایک جگہ سے
دوسری جگہ چکر لگاتے ہوئے کسی کا انتظار کر رہا تھا۔
تبھی وہاں ایک دوسرا شخص داخل ہوا۔ س
ا نے سیاہ جیکٹ پہن رکھی تھی۔ سر پر ٹوپی تھی اور ٹوپی اس قدر جھکا رکھی تھی ُ
کہ اُس کا چہرہ نظر آنے سے قاصر تھا۔
وہ ہُڈی والے شخص کے مقابل آ کر کھڑا ہوا۔ ہُڈی والے شخص کے ہاتھ میں ایک فائل تھی
Coming Soon















