Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Mohabbat Sard Rasta Hai by Farzana kharal

Email :26

Mohabbat Sard Rasta Hai by Farzana Kharal is a gripping Urdu novel that beautifully blends elements of mystery, romance, and duty. The story revolves around Sanan Asfar and Reeba, childhood neighbors who constantly challenge each other and share a hidden emotional bond. Reeba has always secretly liked Sanan, and even after shifting to another area with her  family, she continues to keep tabs on him.

Sneakpeak

” تمہیں یاد ہے اس شہر میں ایک ایسا کیفے ہے جہاں ایک قدیم رسم تازہ کی جاتی ہے۔ ” ہاں اسے یاد تھا اس نے اثبات میں سر بنایا۔ ” اس رسم کی بنیاد اندلس کے قحبہ خانوں میں پڑی تھی۔۔۔” اب وہ راہداری کے وسط میں تھے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ وہاں جنگجو جنگ پر جانے سے پہلے قحبہ خانوں میں آئے تھے، وہ شام کے سیاہ پڑتے ہی اپنے کسی بہت پیارے سے ملاقات کے لیے آئے تھے ۔ ” اس نے کان میں سرگوشی کی وہ راہداری کو چھوڑ چکے تھے لان کے کنارے پر کھڑی وہ ساکن پلکوں کے ساتھ اسے دیکھ رہی تھی ۔ ” شادی کے کچھ دنوں بعد تم ایک شام اس کیفے میں آنا اور شام کے سیاہ پڑتے ہی میں بھی آجاؤں گا !!” اس نے جو سمجھا کیا وہ سچ تھا اس کی ساکن آنکھیں گیلی ہوئیں۔ ” ہم خاموش رہ کر بس ایک دوسرے کو دیکھتے رہیں گے ۔۔” وہ کہ رہا تھا پھر اس کی انگوٹی کے پنک اسٹون کو چھو کر اس کے ہاتھ اس انگلی کو پکڑ کے آگے بڑھا۔ وقت کو قید نہیں کیا جا سکتا مگر اسے آواز تو دی جاسکتی ہے ۔” اس نے متبسم ساکا ہو کر بھورے کارڈ پر لکھی اس تحریر کو دہرایا جو اس کے ہمراہ چلتی لڑکی نے کسی بے اختیار سے پل میں لکھ چھوڑی تھی.

Click Below 👇🏻

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts