Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Manoos Ajnabi by Nighat Abdullah

Email :17


Manoos Ajnabi by Nighat Abdullah is a beautiful Urdu cousin-marriage romance about two cousins who grow up as strangers because of a separated family. Their unexpected meeting at a baby care center slowly changes their perceptions of each other.
Manoos Ajnabi by Nighat Abdullah
Story Name: Manoos Ajnabi
Writer Name: Nighat Abdullah
Genre: cousin  marriage based, strangers to lovers,  family drama, mature writing style, happy ending…
Status: Complete.

Sneakpeak

وہ لاشعوری طور پر اس کی آمد کی منتظر تھی،
پھر بھی ایک دم ہونٹ بھینچ کر تیکھی نظروں سے دیکھا تو وہ ذرا سے کندھے اچکا کر بولا ۔
“میرا خیال تھا کہ آپ صرف روتی ہیں ۔“
“دیکھیں مسٹر!!!!”
“حمزہ، خاکسار کو حمزہ علی کہتے ہیں۔۔” وہ اطمینان سے کرسی کھینچ کر بیٹھ گیا۔
“میں نے آپ کا نام نہیں پوچھا نہ ہی آپ سے بیٹھنے کو کہا ہے۔”
“منہ سے بے شک نہیں کہا لیکن دل تو یہ۔۔”
“کیا کہا۔۔۔؟؟” وہ ہتھے سے اکھڑ نے لگی تھی کہ وہ فورا ہاتھ اٹھا کر کہنے لگا۔
“ایک منٹ میں اپنے دل کی بات کر رہا ہوں۔ میرا دل چاہا یہاں بیٹھ کر آپ سے کچھ
باتیں کروں۔ کچھ اپنی کہوں کچھ تمہاری سنوں لیکن دیکھو کھری کھری مت سنانا ۔“
دہ خاموشی سے اسے دیکھے گئی۔ کتنے آرام سے آپ سے تم پر آ گیا تھا۔
“کچھ کہوناں۔“ اس نے ٹوکا تو وہ بلا ارادہ پوچھ گئی۔
“آپ کی مسز بھی جاب کرتی ہیں ؟“
“میری مسز ۔۔!!!” ذراسی حیرت پھر وہ ہنسا۔
“میری مسز تو شاید ابھی پیدا بھی نہیں ہوئی اور ہوگی بھی نہیں کیونکہ میرے ہاتھ میں شادی کی لکیر ہی نہیں ہے۔تم نے کنواری ماں تو اکثر سنا ہوگا میں کنوارا باپ کہلاؤں گا۔۔”
“پھر یہ پنکی۔۔۔؟؟” وہ اس قدر کہہ سکی۔
Click Below 👇🏻

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts