Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Mohabbat Hun Mein by Rehana Aftab

Email :11

Mohabbat Hun Mein by Rehana Aftab, a complete Urdu romantic novel featuring a caring hero, innocent heroine, cousin marriage, slow-burn romance, family drama, and a happy ending.

Mohabbat Hun Mein by Rehana Aftab
Story Name: Mohabbat Hun Mein
Writer Name: Rehana Aftab
Genre: low Burn Romance, Caring hero, Innocent heroine, Cousin marriage, Family drama, Happy ending.
Status: Complete. Instagram ID: @ Description: ہیرو ہیروئین دونو کزنز ہوتے ہیں، اور ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں پر جب ہیرو رشتہ بھیجتا ہے تو ہیروئین کے
والدین انکار کر دیتے ہیں اور وجہ آپ کو ناول پڑھ کر ہی معلوم ہوگی۔

Sneakpeak ❤️‍🩹

مجھ سے ناتا جوڑنے چلی ہو تو چند باتیں جان لو۔” اس نے لپ اسٹک اس کے ہاتھ سے لے کر بند کی۔ “بتاؤ” “روز ڈھیروں شاپنگ نہیں کروا سکوں گا؟” “مہینے میں ایک جوڑا بناؤں گی۔” فاقہ کرنا پڑا تو کر لوگی ؟؟ “ہاں…لیکن تم ہو ٹلنگ کرکے نہیں آؤ گے۔” اب وہ انگلیاں پھیلائے کیو ٹیکس ناخنوں پر لگا رہی تھی۔ وہ مسکراتے ہوئے بغور دیکھ رہا تھا۔ “روایتی شوہروں کی طرح لڑوں گا؟” “مجبور بیویوں کی طرح کچن میں جاکر رو لوں گی۔” ناخنوں پر پھونک مارتے وہ گویا تھی۔ “روز صبح سات بجے اٹھنا ہو گا؟” “اٹھ جاؤ کی۔” جھگڑ کر میکے تو نہیں جاؤ گی؟” “تم گھر میں منا لینا۔” بالوں میں برش کرتے انہیں کیچر میں جکڑنے گئی۔ اس نے ہاتھ بڑھا کر کیچر لے لیا۔ بال بکھر گئے۔ اس کا جگمگاتا چہرہ اور روشن ہو گیا۔ “میں اپنا ایک اپنا ایک الگ قبیلہ بنانا چاہتا ہوں۔”وہ اسے شریر نظروں سے دیکھ رہا تھا۔ وہ اپنا متغیر جھکا گئی۔ “مجھ سے تعاون کی امید مت رکھنا۔” دوپیشہ شانوں یہ برابر کر کے وہ سرعت سے نکل گئی۔ وہ مسکراتا ہوا پیچھے تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts