
Novel name_ Tum se kehna tha” published in Khwateen diges January 2001
Writer_ Rahat Jabeen
Pages_ 30_
Ramzan spacial
Eid based hai Rahat Jabeen k khubsuret andaz mai aik mazy ki story hai.
Hero apny bhaion k sath ghr mai akila hai sath aik czn b hai Ramzan k din or sara kam khud krna pr rha.mother kisi ki ayadat k leye gye hui hn.Samny flat se heroin k ghr se ati prathon ki khushboo unka mazeed dil jalati hai.
Shorty Summary
کہانی کچھ یوں ہے کہ ہیرو صاحب کے والدین وفات پا چکے نانا کے رہتے ہیں۔ کسی وجہ سے نانا سے ناراض ہو کے اپنی کسی رشتے کی خالہ کے گھر آ گئے ہیں۔
خالہ جی کے دو بیٹے ہیں اور ایک بیٹی۔ بیٹی شادی شدہ ہے اور اسکی عیادت کے لئے گئی ہوئی ہیں۔
گھر پر صرف ہیرو اور اسکے دو کزنز پی ہیں۔ رمضان شروع ہے۔ لیکن سحری و افطار کسی کو بنانے نہیں آتی۔ بڑی مشکل چل رہی۔
ہیروئین صاحبہ سامنے کے فلائیٹ میں اپنی خالہ سے ملنے اکثر آئی رہتی ہے۔ سحری بنانے ہوئے ہیرو اسے تاڑتا ہے۔
ہیرو کو ہیروئین سے محبت ہو جاتی ہے۔ جس پر اسکے کزنز اسکا بہت ریکارڈ لگاتے ہیں۔
اب جی ہیروئین صاحبہ کو حال دل سنانا ہے۔ جس کے لئے بہت سے پلانز ترتيب دئیے جا چکے ہیں۔ لیکن ہر بار ہیروئین کی خالہ سے ملاقات ہو جاتی ہے۔ جوکہ کافی غصیلی طبیعت کی ہیں۔
بہت مزے کی کہانی ہے۔ سب سے مزے کا کردار ہیروئین کی خالہ ہی کا ہے۔
Pages___30
Tap below 👇
Genre: Ramadan Special, Love Story ❤️
Happy and Funny Ending













