Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Tere bin guzara mushkil hai by Umme Hani

Email :11851

SneakPeak

–

میں آپ کو صاف بتا رہا ہوں کہ میں یہ شادی نہیں کروں گا ۔ منہا اٹھنے لگی۔ یہ ان کے آپس کا معاملہ تھا اسے یہاں نہیں ہونا چاہئے تھا اسے اپنا آپ وہاں بیٹھا عجیب لگا۔
بیٹھو منہا ۔ تمہیں یہاں سے جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ یہ تمہارا گھر ہے ۔“ ولی نے اسے اٹھتے دیکھ کر تیزی سے ٹوکا۔ وہ وہیں دبک گئی
رمشا اچھی تھی ۔ سمپل اور میچور تھی ۔ مجھے اس پہ کوئی اعتراض نہیں تھا لیکن یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ آپ کی ڈومینیٹنگ نیچر کی وجہ سے آنٹی نے یہ رشتہ نہیں ہونے دیا۔
ہاں تو کیا میں ان لوگوں کے پاؤں پڑ جاتی جب وہ نہیں چاہتی تھی تو ۔ وہ ٹھیک ٹھاک تھے۔
تو ٹھیک ہے۔ پھر تم ماں کے بغیر لے آؤ جا کر رمشا جیسی اچھے گھر کی لڑکی ۔۔۔نخوت سے سر جھٹک کر انھوں نے کہا۔
ڈاکٹر ہمایوں ولی کو دیکھنے لگے ۔ ولی نے ایک گہری سانس بھری۔
انکل! رمشا آپ کی بیٹی تھی۔ ٹھیک ہے کہ اس کے لیے آپ کو میں پسند نہیں تھا لیکن کیا منها کے لیے بھی آپ کو میں پسند نہیں ہوں؟ یہ بھی تو آپ کی ہی بیٹی ہے ۔ منہا اور ڈاکٹر ہمایوں تو چونکے ہی تھے۔ فائزہ کو تو جیسے سو والٹ کا جھٹکا لگا۔
واٹ ۔؟ آریوان پورسینمو ؟ یہ لڑکی ؟ نو۔۔نیور۔۔۔۔
کیوں ابھی آپ نے نہیں کہا تھا کہ یہ بالکل رمشا جیسی ہے۔ تو جب رمشا ہو سکتی ہے تو یہ کیوں نہیں ۔؟ کیونکہ یہ انکل کی بھانجی ہے اور وہ بیٹی تھی۔ یہ ڈاکٹر نہیں ہے وہ ڈاکٹر تھی ۔ یہ بیوہ ہے اور وہ کنواری تھی ۔؟ یہی ہیں نا آپ کے انجیکشنز ؟

Click Below 👇🏻

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts