Novel name_ Piya man bhaye bhi” published in Kiran digest December 2025
Writer _ Humaira Ali
Pages_ 37
After marriage+ Rude hero based nice family story hai with mature writing must read 🌹🌹
Review by Good Hope 🌹
ذوالکفل اور بہامین کی آفٹر میرج کہانی ہے۔
ذوالکفل دو بھاٸیوں سے چھوٹا ہے،عمروں میں فرق کی وجہ سے بھاٸیوں کیساتھ حتی کہ ماں کیساتھ بھی کوٸی بانڈنگ نہیں ہے۔
گھر والوں کی نظر میں اسکا امیج ایک لاپرواہ اور آوارہ انسان کا ہے۔
بہامین اپنے پھوپھوزاد سے انگیجڈ ہوتی ہے،وہاں سے رشتہ ختم ہونے پر ذوالکفل سے شادی ہوتی ہے۔
اب دونوں ایک دوسرے سے لاپرواہ رہتے ہیں۔۔۔گھر کی خواتین بہامین کو پسند نہیں کرتی۔
گھر میں ذوالکفل کی دوسری شادی اور ایک بیٹی کے چرچے ہیں۔
آگےریڈ کریں کہ وہ بچی کون ہے۔
ذوالکفل کی بھابھیاں بہامین کو ٹف ٹاٸم دیتی ہیں، خصوصا نازیہ وہ ایک ویمپ ہے۔
ہیپی اینڈنگ ہے۔
Link 🖇️


















