Dil ki Aahton mai by Abida Sabeen. Emergency Nikah, University.
SneakPeak
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو۔“
اس نے مسکرا کر بوکے اور گفٹ کے ساتھ وش کیا تو عجیب سی فیلنگ کے ساتھ وہ اس کے ہاتھ نظر انداز
کر کے چہرہ دیکھنے لگا۔
تمہیں کیسے پتہ چلا؟
اس دن فارم فل کر رہے تھے تو میں ڈیٹ دیکھ لی “
تھی ۔
مگر تم جانتی ہو میں کہہ چکا تھا کہ مجھے گفٹ لینا پسند نہیں۔
اس کے اس قدر روڈ لہجے پر وہ سخت ہرٹ ہوئی تھی ہاتھوں میں تھامے ہوئے بوکے اور گفٹ بے وقعت لگنے لگے جبکہ ہارون ناگواری چھپانے کو ادھر ادھر دیکھ رہا تھا۔
آئی ایم سوری
جانے کیوں اس کی آنکھوں میں نمی اترنے لگی۔
About The Novel
Name: Dil Ki Aahton Main
Writer: Abida Sabeen
Status: Complete, Digest
Category: After Marriage Based, happy Ending
Pages: 20+
Click Below 👇🏻






