Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Bichran Rat na ho Writer Sadia Abid - Aesthetic Novels Bichran Rat na ho Writer Sadia Abid - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Bichran Rat na ho Writer Sadia Abid

Email :2

Description
ناول: بچھڑن رات نہ ہو

مصنفہ: سعدیہ عابد

اشاعت: حنا ڈائجسٹ جولائی 2017

Second Marriage Based After Marriage ❤️ Romantic Story , Eid Based 🌙


ہیروئن کا نام پریہان ہے اور ہیرو کا نام اسجل گردیزی ۔ اسجل کا بھائی اشہل ہے۔


کہانی کا آغاز ایک افسوسناک حادثے سے ہوتا ہے جب پریہان کے شوہر کی گاڑی اسجل کے بھائی اشہل کی گاڑی سے ٹکرا جاتی ہے اور اس کے شوہر کی موت واقع ہو جاتی ہے 💔
اسجل ایک بہت امیر اور بااثر شخص ہوتا ہے، جو اپنی طاقت اور اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے کیس کو آسانی سے دبا دیتا ہے ⚖️
لیکن پریہان اپنے شوہر سے بے حد محبت کرتی ہے اور اس کی موت کا انصاف چاہتی ہے۔ وہ ہمت کر کے اسجل کے گھر جاتی ہے اور اسے سخت الفاظ میں سنا دیتی ہے 😠
اسجل غصے میں آ کر اسے دھمکی دیتا ہے، جس سے ماحول مزید کشیدہ ہو جاتا ہے ⚡لیکن اسجل گردیزی کو ہیروئن سے محبت ہو جاتی ہے اور وہ اسے پانا چاہتا ہے ۔۔۔❤️
وقت کے ساتھ کہانی میں جذبات، تلخی اور نرم ہوتے رشتوں کی جھلک آتی ہے، اور آخر کار یہ داستان ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 🌸✨❤️👩‍❤️‍💋‍👨

SneakPeak

اگر تم تماشا لگانا چاہتی ہو تو یونہی سہی۔۔۔! وہ اسکا ہاتھ تھام کر غرایا ۔اسکی جرات پر وہ ساکت رہ گئی۔۔میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔۔۔بہت صبر کر لیا ہے میں نے۔۔اب اور نہیں۔۔اس سے ذیادہ نہیں پریہان۔۔۔! وہ سہمی سی اردگرد دیکھنے لگی۔۔گلی خالی دیکھ کر سکون کا سانس آیا تھا۔۔۔”میں آپ سے شادی نہیں کرنا چاہتی۔۔وہ ہاتھ کھینچ گئی۔۔۔


“اگر تم چاہتی ہو میں اپنی طاقت سے تمہیں حاصل کروں تو ٹھیک ہے۔۔۔اب ایسا ہی ہوگا۔۔۔

“آ۔۔آ۔۔آپ۔۔۔ کیا کریں گے؟

“میں تمہیں اغوا کر لوں گا ” وہ سرد لہجے میں بولا۔۔۔

“یاد رکھنا پریہان۔۔۔ تم نے دیکھا ہے میں اپنے بھائی کو بچانے کے لئے کس حد تک گیا ہوں۔۔۔  تو تم سے تو محبت ہے۔۔

سوچو تمہارے حصول کے لئے کس حد تک جاؤں گا۔۔۔۔

وہ لفظ ” محبت” پر اٹکی تھی ایک ملاقات میں محبت کیسے ہوگئی۔۔۔۔۔

Novel Genre;

Rich Hero

Second Marriage based

Digest Based.

Happy Ending 👌🥰👩‍❤️‍💋‍👨

Click Below 👇🏽

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts