Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Afsun e Jaan by Ushna Kauser Sardar - Aesthetic Novels Afsun e Jaan by Ushna Kauser Sardar - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Afsun e Jaan by Ushna Kauser Sardar

Email :13


Story Name: Afsun e Jaan
Writer Name: Ushna Kauser
Genre: Forced marriage, Rude hero, Rude heroine, Innocent heroine, romantic, Kidnapping, multiple couple.

“کیا کیا سمجھتی ہو تم؟ صرف جسم اور اس سے آگے کچھ نہیں۔
بہت چھوٹا سوچتی ہو تم ۔ بہت چھوٹی عقل ہے تمہاری۔ تم یا تمہارا جسم میرے لئے پانا کبھی کوئی پرابلم تھا ہی نہیں۔
بولو، کب میں بے اختیار تھا؟ کب میں تمہیں نہیں پا سکتا تھا؟ ہزار ہا لمحے تھے میرے پاس۔
میں ایسا جب چاہتا کر سکتا تھا۔ میرے لیے تمہیں یا تمہارے جسم کو حاصل کرنا مشکل نہیں تھا۔
تم ہی کیا، کوئی بھی لڑکی، جب چاہتا، جہاں چاہتا حاصل کر سکتا تھا۔ مگر صرف محبت کی مالا جبپتا رہا میں، آنکھوں پر پٹی بندھ گئی تھی میری۔
اندھا ہو گیا تھا تمہاری محبت میں۔ بہت کمزور پڑ گیا تھا اپنی اس محبت کے ہاتھوں۔
تم ، تمہارے خیال، تمہاری محبت سے باہر کبھی نکل ہی نہیں سکا۔ اس سے آگے کبھی کچھ سوچ ہی نہیں سکا۔
ورنہ کیا مشکل تھا میرے لئے۔ اور بقول تمہارے، تمہارا اغواء بھی میں نے ہی کیا تو پھر کیا مشکل تھا تمہیں وہاں بھی پالینا۔
ایسا تو میں وہاں بھی کر سکتا تھا۔ آخر تمہیں اغواء کرنے میں کچھ تو فائدہ نکلتا میرا۔ یونہی کلائیاں کاٹ کر کیوں چھوڑ دیتا؟”
انتہائی درشتی سے کہتے ہوئے اسے ایک جھٹکے سے چھوڑا تھا۔
“کچھ نہیں سمجھتی ہو تم کچھ نہیں فضول ہے تم سے سر پھوڑنا۔ تم سدا اسی ڈگر پر چلتی رہو گی۔ اور اسی طرح سوچتی رہو گی۔”
لب سختی سے بھینچ کر وہ پلٹا تھا اور باہر نکل گیا تھا۔ انابیہ پانیوں سے بھری آنکھوں سے اس جگہ بیٹھتی چلی گئی تھی۔

Click below 👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts