Rihanna Aftab is a remarkable writer she has written many stories in Urdu that are just novels now she is currently working as a drama writer. We highly appreciate her efforts toward Urdu literature to download this novel go down and click on the download button.
👇👇👇👇👇
SneakPeak
کشش زوار۔۔۔! تمہیں اپنا نہ بنایا تو اپنا وجود ہی صفحہ ہستی سے مٹا دوں گا۔۔ یہ وعدہ رہا تم سے۔۔۔!”
“آخر کر لیا نہ وہی جو وہ چاہتا تھا۔۔!” کشش کیا یلماز جو کہہ رہا ہے وہ درست ہے۔۔ کیا تم نے اس سے نکاح کیا ہے۔۔۔!؟؟”
نکاح نامہ آپ کے سامنے ہے۔۔ اس میں کل کی تاریخ درج ہے۔۔ پھر بھی ۔ بھی سوال !؟؟ کیسی فتح مندی تھی۔۔ وہ مسکرا کر مسلسل انہیں انہیں : چڑا رہا تھا،،، کشش جواب دو۔۔۔!” پپا کل جب بھیا مجھے چھوڑ کے۔۔۔!” صرف یہ بتاؤ نکاح ہو چکا ہے۔۔ !؟؟ کوئی فائدہ نہیں انہیں کچھ سنانے کا میں ایک گھنٹے سے انہیں سمجھا رہا ہوں۔۔ کل ہم نے گو نے گواہوں کی موجودگی میں نکاح کیا ہے۔۔۔!” وہ آنکھیں پھاڑے اسے دیکھے گئی۔۔
وہ کہانی کا کتنا غلط انداز دکھا رہا تھا۔۔ وہ یہ ثابت کر رہا تھا کہ اس عمل میں وہ برابر کی شریک ہے۔۔ اس کا دل کیا اس کے خوبصورت چہرے پر تھپڑوں کی بارش کر دے۔۔ سرے عام کوڑے لگائے اسے سنگسار کر دے
” پاپا نکاح ہو چکا ہے لیکن۔۔۔!” بس۔۔ آپ اپنی بہو کو لے جا سکتے ہیں حیدر صاحب ۔۔۔!”

















