
Novel name_ Meri dastras mai sitare rakh” published in Pakeeza digest February _ March 2026
Writer _ Seema Binte Asim
Epi_1_2____ complete Novel writing courses
Genre
After Marriage Based, Love Story, Happy Ending
Short Story
ماورا کی شادی کو آٹھ سال ہو چکے ہیں۔
اسکا شوہر حماد رضا ایک ریزروڈ اور کمپوزڈ انسان ہے۔
اسکے مزاج میں ٹھہراٶ ہے،اور وہ بالکل بھی ایکسریسو نہیں ہے،جبکہ دوسری طرف ماورا اظہار اور پذیراٸی چاہتی ہے۔
پذیراٸی کی چاہ،ماورا کو ایک غلط راستے کی طرف لے جاتی ہے۔
آگے ریڈ کریں کیا ہوتا ہے۔
باتوں کو تشبیہات اور ذومعنی جملوں میں لپیٹ کر پیش کیا گیا ہے۔
Happy ending hai♥️♥️

Tap below 👇






