
Story Name: Khoobsoorat Ghalti
Writer Name: Shazia Chaudhary
Genre: BOSS HERO, FAMILY PROBLEMS, SOCITIAL ISSUES, HAPPY ENDING
Status: Complete.
SneakPeak
” احسن صاحب ! “
“میرا خیال ہے صاحب کے بغیر بھی گزارا ہو سکتا ہے ” مائرہ نے نظریں جھکا لیں اور داستان مکمل ہو گئی )
” مگر شاید بی بی کے بغیر گزارا نہیں ہو سکتا ”
“بالکل ہو سکتا ہے اگر بی بی کو بیوی میں بدل دیا جائے ” ( اس کا چہرہ یکدم سرخ پڑ گیا تھا )













