khayalat ka khoonkhar Saya (novella ناولیٹ)
Writer: Asfandyar Waheed(well known the author of Bairbel urdu novel)
Genre: Love, Horror based psychological thriller and full of suspense with mystery
اسلام علیکم!
میں اسفندیار وحید ہوں۔ میرا تعلق پاکستان کے شہر سیالکوٹ سے ہے۔جسے شہرِاقبال بھی کہا جاتا ہے۔ میں میڈیکل کا سٹوڈینٹ ہوں۔ میں ایک استاد بھی ہوں اور اب میں ایک راءتر بھی بن چُکا ہُوں۔ کچھ ہی قبل میرا پہلا ناول بیربل دا رائٹر اوراق پبلیکیشنز سے شائع ہُوا ہے۔ اُمید ہے کہ آپ میرے کام کو ضرور سراہیں گے اور اسے دوسروں تک پہنچائیں گے۔
Insta Id: a.r_wahid07
Follow me here for more….
Sneakpeak
اُس بَلا نے پیچھے درخت سے اُڑتے ہُوئے آئے اوندھے پرے سیف پر چھلانگ لگائی۔ سیف کو کس کر جکڑا اور گیٹ پار اندر پھینکا۔ سیف بےجان وجود سا کراہتا رہا۔ اُس بلا نے گیٹ سے اُڑ کر دوبارہ سیف پر چھلانگ لگائی۔ اُسے کالر سے پکڑا اور اُٹھا کر دُور اُس میدان میں موجود درخت کے اُوپر پھینکا۔ طوفان جیسی تیزی ہواؤں کے چلتے چلے گیٹ مکمل اندر کو کُھل گیا۔ پیرےدار درخت بھی آنکھیں پھاڑے جاگ گئے۔
گیٹ پر کھڑی سُنبل یہ منظر دیکھے پھٹی کی پھٹی آنکھوں سا شاکڈ ہو گئی۔وہ چیختی ہُوئی سن دماغ سی سٹپٹا گئی۔ اُس کی آنکھیں اُڑتے سیف کا تعاقب کرے اُس درخت پر جا ٹھہریں۔ سیف اُس درخت سے پرے نیچے گہرائی میں جا گرا۔ جہاں سے بچنا یا واپس آنا ناممکن تھا۔ سُنبل کی ساری اُمیدیں آفس میں رکھی رِنگ باکس کے اندر ہی قید رہ گئیں۔ سیف نے اپنا نام آخری مرتبہ سُنبل کی پُکار میں سنا۔”نہیں۔، سیف۔۔۔۔!“
SneakPeak

Tap 👇