Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Be Daag Writer Nabila Aziz - Aesthetic Novels Be Daag Writer Nabila Aziz - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Be Daag Writer Nabila Aziz

Email :352

Urdu Novels pdf, Urdu Novel Bank, Extreme romantic Urdu Novels, Urdu Novels List, Bold romantic Urdu novels, Prime Urdu Novels, Top 10 Romantic Urdu novels, Romantic Urdu novels pdf free download, Romantic Urdu novels pdf free download, Bold romantic Urdu novels, Top 10 Romantic Urdu Novels pdf Download, Famous Urdu, Novels pdf download, Romance novel famous urdu novels, Best Pakistani novels Urdu, Famous urdu novels pdf, Top 10 best Urdu novels, Best Pakistani novels in Urdu pdf download

Sneakpeak


“عذیر مجھے بچائیں۔۔مجھے بچائیں عذیر۔”وہ چیخ رہی تھی۔
بوبھی میں کہہ رہا ہوں دروازہ کھولو۔
“زرقون چھوڑو مجھے دروازہ کھولنے دو چھوڑو مجھے پیچھے ہٹو۔”بوبی نے کہتے کہتے دروازہ کھول دیا تھا اور اگلے ہی پل وہ دونوں سامنے تھے بوبی کی شرٹ پھٹی ہوئی تھی سینے گردن اور چہرے پ خراشوں کے نشان تھے جبکہ زرقون کا سجا سورہ حلیہ بالکل درست تھا بس دوپٹہ بہت ترتیب ہو رہا تھا۔
“یہ کیا کیا ہے تم نے۔”روحانہ بیگم نے بوبی کے سینے پہ پڑنے والے خراشوں سے راستہ ہوا خون دیکھا تو غصے سے بھنا گئی تھی۔
میں نے کچھ نہیں کیا آنٹی یہ یہ جھوٹ بول رہا ہے ڈرامہ کر رہا ہے۔وہ شدت غم سے چیخ ہوتی تھی۔
“چٹاخ۔۔”روحانہ بیگم نے پلٹ کر اس کے چہرے پر تھپڑ دے مارا تھا گھٹیا نیچ زات بدچلن اپنے گندے کرتوتوں کا الزام اس پہ لگاتی ہے۔ روحانہ بیگم نے بھی شمائلہ بھابھی جیسا رول پلے کیا تھا زرقون پھٹی پھٹی انکھوں سے دیکھتی رہ گئی وہ ایک بار پھر کسی کو پہچاننے میں غلطی کر گئی تھی وہ ایک بار پھر ان گھاک عورتوں کے جال میں آگئی تھی۔ ایک بار پھر اس کا کردار شک اور یقین کے درمیان ڈول رہا تھا۔
“میری تو صبح سے طبیعت ہی ٹھیک نہیں تھی میں بیڈ پہ لیٹا تھا کہ یہ میرے کمرے میں اگئی پہلے میرا حال چال پوچھتی رہی پھر ہاتھ پکڑ کر میرے پاس بیٹھ گئی میں حیران پریشان ہو گیا کہ یہ کیا کر رہی ہے اور میں نے اٹھنے کی کوشش کی کہ یہ میرے گلے پڑ گئے تھوڑی دیر کی قربت کے واسطے دینے لگی جب میں نے انکار کیا تو یہ جنونی ہو گئی۔”وہ بھی اپنی من گھڑت سٹوری سنا رہا تھا اور پھر عذیر کی سمت پلٹا۔
“ایم سوری عزیر یہ تمہاری بیوی ہے اس لیے ہم اج تک اس کی عزت کرتے رہے لیکن یہ عزت کے قابل نہیں ہے یہ بدچلن بد کردار اور داغدار عورت ہے یہ تمہارے قابل۔۔۔

Sneakpeak 2

قدرت کی مصوری سر تاپا اس کے سامنے تھی جس سے پلک جھپکنا دشوار ہو گیا تھا وہ نظر ہٹانا چاہتا تھا لیکن ہٹا نہیں پا رہا تھا جب سے زرقون یہاں آئی تھی اس نے ایک بار بھی اسے اس نظر اور نیت سے نہیں دیکھا تھا اور آج جب دیکھا تو اچھی خاصی مشکل ہو گئی تھی آخر مرد تھا اور بہکنا اس کی عادت تھی لیکن صورتحال کچھ ایسی تھی کہ اسے اپنی نظر اور نیت پہ قابو پانا تھا اگر ایسا نہ کرتا تو کئی منصوبے دھرے کے درے رہ جاتے جن کو پایا تکمیل تک پہنچانے کے لیے زرقون سے ابھی دور رہنا ہی بہتر تھا اس لیے دونوں الگ الگ سوتے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts