Afsana name: ادھورے خواب
Writer: عبداللہ عامر حسین
Proof Reader by
@novesthetic_vibes
Writer’s Insta Id @terey_waadey_
Writer’s Introduction:
25 years old. Graduate student of BS Mechanical Engineering and Technology. Currently in Japan For Internship in the Manufacturing Industry. It’s my first online officially published afsana. Moreover, I will publish my first urdu novel soon.
Insta Id: terey_waadey_
Description:
یہ کہانی ایک ایسے خط کی ہے جو سٹور میں سالوں پڑا رہا ۔ وقت جو اس پر گزرنے کے ساتھ ساتھ مٹی کے نشان چھوڑتا گیا۔ایک ایسے دیوانے کا خط ،جسے آنے والے کل کے نام پر لکھا گیا تھا۔ یہ اس کا ایک ڈریم ٹریک تھا مگر زندگی کی دوڑ میں الجھا وہ جوان اس شحص کو دوبارہ کبھی کھول نہ سکا۔ خط میں کالی سیاہی سے لکھی گئی تحریر مستقبل کے منصوبوں کی ایک لمبی فہرست تھی جو اب ہلکی پڑ چکی تھی بلکل اس کے خوابوں کی طرح۔ جو وہ بننا چاہتا تھا وقت نے ساتھ نہ دیا، جو وہ کرنا چاہتا تھازندگي نے کبھی کرنے نہ دیا۔
Regards,
عبداللہ عامر حسین
Click Below 👇🏽
















