Novel name _ Hal e dil” published in Khwateen digest May 2026
Writer _ Rashida Riffat
Pages _33__ download link 👇
After marriage based nice family story hai with mature writing must read 🌹🌹
Review by Good Hope 🌹
ہیرٶٸین نورالعین کے ابا اور ہیرو زین کی امی آپس میں کزن ہیں۔
دونوں میں سگے بہن بھائی والا پیار ہے۔
نورالعین کے ابا کی وفات کے بعد زین کی امی نورالعین کا رشتہ مانگتی ہیں مگر نورالعین کی بہن فوراً رشتے سے انکار کر دیتی ہے،کیونکہ وہ لوگ حثیت میں ان سے کم ہوتے ہیں۔
کچھ عرصے بعد نورالعین کی امی کی بھی ڈیتھ ہو جاتی ہے،اور بھاٸی اپنی فیملی کے ساتھ باہر شفٹ ہونے والا ہوتا ہے۔
اب دونوں بہن بھاٸی،جلدازجلد نورالعین کی شادی کر دینا چاہتے ہیں۔
اب منظر نامے پر ذین دبارہ ڈاکٹر ذین بن کر ظاہر ہوتا ہے،آگے ریڈ کریں کہ ان دونوں کی شادی کیسے ہوگی۔
Happy ending hai💕💕






