- Social Drama – focuses on relationships, society, and human behavior
- Tragedy – themes of loss, betrayal, and emotional suffering
- Psychological Drama – explores inner emotions like love, hate, and conflict
- Moral / Philosophical Fiction – touches on right vs. wrong, purpose of life, and consequences

Description
!یہ کہانی ہے
ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی
گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی
رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچانے والوں کی
سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی
زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی
اپنوں کی خاطر خود قربان ہوتی جانوں کی
اپنا اصل بھول کر گمراہی کی راہوں میں بھٹکتے لوگوں کی
دل میں پیدا ہوتے محبت و نفرت کے جذبوں کی
حلال و حرام میں تمیز بھول جانے والوں کی
زندگی میں کچھ حاصل کرنے اور کچھ لُٹا دینے کی
دوست کا لبادہ اُوڑھے حاسدوں کی
ڈوب کر اُبھرتی اُمنگوں کی
اچھے اور بڑے مکافات کی
یہ کہانی ہے،
!حاصل زیست
















