Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Teesri Muhabbat Writer Zahra Qasim Agha - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Web Novels

Teesri Muhabbat Writer Zahra Qasim Agha

Email :571

تیسری_محبت

ازقلم_زہرہ_قاسم_آغا

Complete Novel

Genre: Caring Hero, Loving Heroine Friendship Based , Trio LoveStory

ZehraQasimAghaWrites ✍️

SneakPeek 💥

” تمہاری ہمت کیسے ہوئی ابو کو کال کرنے کی ؟

وہ کال پر اسکی آواز میں غصہ و لرزش واضح محسوس کرسکتا تھا

“مجھے لگا یہ سب سے اچھا اور مناسب طریقہ ہے کسی لڑکی کا ہاتھ مانگنے کا ۔۔

دمیر کی آواز میں اسوقت دنیا بھر کی شرارت آگئی تھی

عباد کے ولیمے میں جب معصومہ احمد بھائی اور ان کی وائف سے باتوں میں مصروف تھی دمیر نے چپکے سے عباس صاحب سے ان کا نمبر لے لیا تھا

میں کوئی لڑکی وڑکی نہیں ہوں

معصومہ اسکی بات پہ تپ گئی

” ٹھیک ہے خاتون ۔۔۔ “

اس نے پھر شرارتی لہجے میں تصیح کی

” میں تمہارا جینا حرام کردوں گی دمیر ۔۔۔ “

وہ دھمکیوں پر اتر آئی

” وہ تو تم یونیورسٹی کے پہلے سال سے کررہی ہو شادی کے بعد کچھ نیا کرنا “

وہ اب بھی اسے سیریس نہیں لے رہا تھا

لسن جینٹل مین ۔۔

وہ کچھ مدھم ہوئی

یس مادام ۔۔۔

وہ بھی تابعداری دکھانے لگا

تم یہ سب کیوں کررہے ہو دمیر ؟

وہ اسکے انداز پر الجھ گئی

” کیونکہ ان تمام گزرے سالوں میں مجھے ایک بات کا احساس ہوچکا معصومہ ۔۔ “

بالاآخر وہ سنجیدہ ہوا

کس چیز کا ؟ وہ متجسس ہوئی

” دنیا کی کوئی عورت مجھے وہ چیز نہیں دے سکتی جو تمہارے پاس ہے “

کیا ؟ وہ بیقرار ہوئی

” سکون ” ۔۔۔

دمیر فون پر اسکی سانسوں کا زیرو بم سماعتوں میں جذب کرنے لگا

” دیکھو معصومہ ، تم میری پہلی محبت ہو ، وہ دوسرا پیار تھا میرا مگر ایک تیسری محبت ہے قدرت کی محبت

تیسری محبت نے مجھے میری پہلی محبت سے ملا دیا

……….

Click Below 👇

Don’t forget to share your feedback

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts