Genre: Social issue , devil and his beauty , friendship based , true love story ..
Novel name: chahte zindgani
Writer: Naina Shah
Writer insta : authornainashah
SneakPeak
“اے محترمہ، ٹھنڈی ہو جائیں۔۔ ” اس نے پرسکون مگر مضبوط آواز میں کہا، “آپ نے اچھا کیا انہیں یہاں لا کر۔ آگے کی ذمہ داری ہماری۔۔۔ اور ہاں، جہاں کچھ ہمارے فرض ہیں وہاں آپ کے بھی ہیں۔ ہم کیسز میں الجھے ہوتے ہیں آپ لوگوں کو کوئی مشکوک شخص نظر آئے یا کوئی ایسی حرکت، تو آپ کا فرض ہے کہ ہمیں اطلاع دیں۔”
“ہاں تو لائی ہوں نا پکڑ کر اسے!” علیزے نے تیزی سے جواب دیا، “اب بناؤ اس کی درگت۔۔ ذلیل کیجیے اسے! ورنہ میں خود اس کا منہ توڑ دوں گی!”
وہ ایک قدم آگے بڑھی ہی تھی کہ ارحم اس کے سامنے آ گیا۔
“محترمہ، آپ گھر جائیں۔۔۔” اس نے سنجیدگی سے کہا، “ہم توڑ لیں گے اس کا منہ۔” وہ سنجیدگی سے کہتا ہوا اسے۔پیچھے کرنے۔لگا جبکہ نگاہ اس سرخ و سفید چہرے پر ہی تھی۔۔۔علیزے نے ایک گہری، قدرے خفہ نظر اس پر ڈالی۔
“ہونہہ!! شوق بھی نہیں یہاں رکنے کا۔”
وہ پلٹی اور تیز قدموں سے باہر نکل گئی اب بھی غصے کی تپش اس کے انداز میں باقی تھی۔
پیچھے، ارحم وہیں کھڑا رہا۔اس کے لبوں پر ایک مدھم، پراثرار سی مسکراہٹ ابھری بہت ہلکی، مگر گہری۔اس کی نگاہیں دروازے کی سمت کچھ دیر تک جمی رہیں۔۔۔ جیسے وہ صرف ایک جاتی ہوئی لڑکی کو نہیں، بلکہ کسی آنے والی کہانی کو دیکھ رہا ہو۔ مگر فورا خود کو کمپوز کرتے ہوئے اس نے کانسٹیبل کو اس آدمی کو اندر لے جانے کا اشارہ کیا تھا ۔۔۔۔
Naina Shah is known for writing romantic stories deeply rooted in social and family-based issues. Her novels highlight sensitive realities of society, especially the struggles of women, human exploitation, emotional trauma, and moral conflicts within families. With a balanced blend of love, emotions, and social awareness, her writing not only entertains but also delivers meaningful messages. She aims to raise awareness through storytelling while keeping readers emotionally connected to her characters
Click Below 👇
Click 💝














