Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Muhabbat Fateh Alam writer Amara Khan - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Muhabbat Fateh Alam writer Amara Khan

Email :590


💖 ناول: محبت فتحِ عالم

✍️ مصنفہ: عمارہ خان
اشاعت: شعأع ڈائجسٹ – ستمبر 1997


🌸 مختصر مگر دل کو چھو لینے والی کہانی…

یہ ایک  دلکش ناول ہے۔ 📖✨
ہیروئن کو ہیرو کی بہنوں کی کسی شادی میں پسند کر لیا جاتا ہے اور رشتہ طے ہو جاتا ہے۔ 💍💖

ابتداء میں صرف نکاح ہونا طے پایا تھا، مگر ہیرو اپنی محبت کے جذبے سے ہیروئن کی رُخصتی بھی کروا لیتا ہے۔ 😍🔥

ناول میں محبت، خوشیوں اور رشتوں کی نزاکت بڑی خوبصورتی سے پیش کی گئی ہے۔ 🌹💫
HappyEnding! ❤️✨

 

SneakPeak

آگیا اس کا پروپوزل لڑکے ایسی لڑکیوں سے جسٹ فار انجوائمنٹ دوستی کرتے ہیں۔
یہ ایسی لڑکیوں سے تمہارا کیا مطلب میں کوئی خراب لڑکی ہوں؟
آج کل پروپوزل آتے کہاں ہیں اسی طرح ہم اپنے رشتے ڈھونڈ لیں اور ماں باپ کا بوجھ ہلکا ہو جائے۔اسی لیے میں تمہیں مشورہ دیتی ہوں کہ میں عاطف کے دور سے بات کرتی ہوں تمہارا بوجھ بھی ہلکا ہو جائے گا ۔۔۔۔”پتہ کیا میں عاطف سے تمہاری بہت سی باتیں کرتی ہوں اور وہ مجھے کہتے ہیں اپنی اس دوست کہ یہ باتوں میں نہ ایا کرو اور پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ تمہاری دوست بہت صاف گو اور بولڈ ہے۔“

 

click below to download pdf on three dots
 
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts