Email :878
SneakPeak
کیا درست کہہ رہے ہو تم
ہاں خان میں نے خود اپنی انکھوں سے دیکھا اور کانوں سے سنا ہے
کیا دیکھا تم نے کیا سنا تھا جلدی بتا
شاہ قبیلے کا گل ریز خان اپنے ملازم سے کہہ رہا تھا کہ بابا جان قبیلے کے رسم و روایات کے خلاف سبریز خان کے خون کا بدلہ لینے کے بجائے جنگ سے بچنے کے لیے قتل عام کو حادثے کا نام دے رہے ہیں اور وہ کبھی ایسا نہیں ہونے دے گا۔
سرکار اپ کو نیچا دکھانے کے لیے یعنی بدلہ لینے کے لیے میں نے اپ کے بہن کو اگوا کیا تھا وہ کہہ رہا تھا کہ شمشیر خان سے ایسا بدلہ لے گا کہ وہ غیرت مند ہوگا تو غیرت سے خود ہی ڈوب مرے گا۔
شمشیر خان کے خون میں شرارے دوڑنے لگے معاملہ اس کی توقع کے برعکس نکلا تھا وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کوئی اس سے بدلہ لینے کا ارادہ بھی کر سکتا ہے۔

چاند گگن اور چاندنی از قلم اقرا صغیر
چاند گگن اور چاندنی
top 10 urdu romantic novels
best novels pdf
best urdu novels of all time
how to write a novel
islamic novels in urdu free download pdf
short novels urdu
short novels in english
top 10 urdu novels of pakistan
18 urdu novels pdf
11 minutes novel
all urdu novels list