Email :223
insta id kalam_dar_
writer suhaira bint e faisal
بحبک novel name
behabik
کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو ایک مجبور قوم کے لئے اپنوں کے خلاف ڈٹ گئی۔ کہانی ہے ایسے محبت کرنے والوں کی جن کی جدائی کا فیصلہ ان کے وصل سے پہلے کردیا گیا۔ کہانی ہے ظلم کے خلاف اپنوں کی خاموشی کی. کہانی ہے تپتی سرزمین فلسطین کی۔ کیا ہوگا اپنوں کے خلاف اپنوں سے لڑنے والوں کا انجام؟ کیا ہوگا ان محبت کرنے والوں کا اختتام؟ وصل یا حجر ؟
social issue , love story, leadership goals, dirty politics, determination, open ended
Troupes: childhood lovers
Status complete
Click below on three dots of flipbook to download book