novel story in urdu
urdu novel app
urdu novel book
urdu novel kitab ghar
longest novel
SneakPeak
“کیا تم اسے یہ کہہ کر اس گھر میں لائے تھے کہ کچن کا کام بھی اس کی ڈیوٹی میں شامل ہے؟“
آپ مجھ سے کیوں اس کے لیے بحث کر رہی ہیں؟“ کیونکہ وہ مجھے تمہاری طرح عزیز ہے۔
ما میں آپ کا بیٹا ہوں، اور وہ آپ کی کچھ نہیں گئی۔
وہ میری بہت کچھ لگتی ہے۔ مما کے لہجے میں خفگی اتر آئی۔
یوں اب میں خود چاہتی ہوں کہ وہ یہاں سے چلی جائے۔
واٹ؟ اور آپ کتنا بہتر ہو گئی ہیں اس کے آنے سے ہما! کوئی اور اس طرح آپ کی کیئر نہیں کر سکتا، جیسے وہ کرتی ہے۔ وہ انجانے میں سہی مگر اعتراف کر گیا تھا اس کی نیک نیتی کا۔ میں گا
ہاں مگر مت بھولو کہ اس نے اپنی عمر بھر گنوانے کا ٹھیکہ نہیں لے لیا، اصل میں مجھے تم سے بات کرنی ہے، مزد سیم آئیں تھیں، انہیں سحاب اتنی پسند آئی کہ وہ اپنے بیٹے کے لیے اس کا پرپوزل لے کر آئی تھیں۔
“مما ! یہ ہمارا ہیڈک نہیں ہے، اس کی شادی کرنا ، ہم نے اسے صرف ایزاے سروینٹ رکھا ہے، شادی کی فکر اس کی پھپھو کریں، جو ہر ماہ صرف پیسے لینے کے لیے اسے یاد کرتی ہیں۔
pakistani urdu novel
short novels in urdu pdf
short novel in urdu pdf
top 10 urdu novels
top 10 urdu romantic novels
best novels pdf
best urdu novels of all time
how to write a novel
islamic novels in urdu free download pdf
short novels urdu
short novels in english
top 10 urdu novels of pakistan
18 urdu novels pdf
11 minutes novel
all urdu novels list













