Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Digest Novels

Hisar E Muhabbat Writer Nabila Aziz

Email :170

Rubab, however, is immature and naive. She misinterprets Areez’s care and concern as romantic love and impulsively proposes to him.

میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ میں نے ہمیشہ تمہیں ثمرہ اور نمرہ کی طرح چھوٹی بہن!”
“پلیز میں آپ کی بہن نہیں ہوں ۔۔۔ ہم کزن ہیں۔۔ ہمارا نکاح جائز ہے۔ میں آپ سے محبت کرتی ہوں آپ مجھ سے۔۔ دیٹس اٹ۔۔!”
اس کی زبان درازی پر وہ ہاتھ پر قابو نہیں کر سکا تھا۔ وہ چکرا کر دیوار سے لگی …
“میں تم سے نفرت کرتا ہوں۔۔ دیٹس اٹ!” وہ غرایا۔ اس کا دل چاہ رہا تھا اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالے … “جو کچھ تم چاہتی ہو۔ مر بھی جاؤ تو بھی کبھی نہیں ہو گا۔۔!”
وہ منہ سے نکلے خون کو صاف کر رہی تھی ….
“تو میں مر جاؤں ۔۔۔؟”
“کاش تم سچ میں مر جاؤ۔۔!” وہ چلا گیا۔
اس رات اس نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔۔۔ دروازہ توڑ کر اسے نکالا گیا۔۔ اور یوں نفرت کی انتہا پر پہنچتے ہوئے آویز مرتضی نے نکاح نامے پر دستخط کیے۔۔۔ اور آندھی طوفان بنا نکل گیا۔۔
“میں امریکہ جا رہا ہوں۔۔کل میری فلائٹ ہے۔۔!

Link 🔗🔗🔗

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts