Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Hoon na phir Pagli by Maimoona Khursheed Ali - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Hoon na phir Pagli by Maimoona Khursheed Ali

Email :629

Rude Hero, Pagal Heroine , Full Of Suspense , Interesting Novel Forced Love
Family Drama, Forced Marriage , Romantic Novel, Digest Novel 📖

Sneakpeak

یہ طلاق نامہ ہے شرعا اور قانونا
ہم دونوں کے ایک دوسرے پر سے حق ختم ہو چکے ہیں وہاج حسین جیسا خاندانی مرد ایسا قدم اٹھائے گا اسے امید نہ تھی کتنی بڑی قیامت تھی شادی کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اسے طلاق ہو گئی تھی۔
انہوں نے طلاق نامہ اٹھایا اور اس کے سامنے آگ لگا دی۔ فتح مندی کے احساس آگے بڑھے تھے۔ وہ تیزی سے پیچھے ہٹی دماغ خراب ہے آپ کا۔۔
نامحرم ہے اب آپ میرے لیے ۔۔
کیسے نکاح ہو چکا ہے ہمارا چار گھنٹے پہلے جانے من ۔۔۔
آگے مت بڑھنا ورنہ میں شور مچا دوں گی ۔۔۔
مچاؤ شور ویسے بھی تم ابنارمل تو ہو نہیں اور سب کو تو ویسے ہی پتہ ہے کہ تم پاگل ہو اور پاگل چیختے ہیں چلاتے ہیں اور ہنگامہ کرتے ہیں ۔۔
میں پاگل نہیں ہوں آپ مجھے طلاق دے چکے ہیں۔۔
ثبوت کیا ہے تمہارے پاس ؟؟؟
کیوں کر رہے ہیں آپ ایسا ؟؟؟
کیونکہ تم جیسی عورتیں اس قابل ہی نہیں کہ انہیں عزت دی جائے وہ بے رحمی سے بولے تو اس کی انکھوں میں آنسو امڈ آئے ۔


ہوں نا پھر پگلی از میمونہ خورشید علی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts