کہانی کچھ یوں ہے کہ ہیروئین کی اپنے کزن کے ساتھ بچپن کی منگنی ہے۔لیکن وہ کزن کافی چنچل اور مزاحیہ ہے۔ اور دوسری لڑکیوں سے دوستی کرنے کا بہت شوق ہے۔ وہ اپنے ہر افئیر کے بارے میں ہیروئین کو بتاتا ہے۔ ہیروئین کو یہ سب پسند نہیں ہے۔ وہ اکثر اس کے سامنے اپنے تایا کے بیٹے کا ذکر کرتی جو کہ ڈاکٹر ہے۔ کیونکہ وہ بہت میچور ہے۔ اور کافی غصے والا بھی۔
ایک دن سارے گھر والے پکنک پر جانے کا سوچتے ہیں۔ ہیرو غصے میں اپنی بہن کو گھر چھوڑ آتا ہے کیونکہ وہ باہر آنے میں بہت ٹائم لگا رہی ہوتی۔ تو وہ غصے میں انہیں گھر چھوڑ آتا ہے۔ جب وہ فارم ہاؤس پہنچتے ہیں وہ ہیرو ہیروئین دونوں اکیلے ہوتے اور موسم کی خرابی کی وجہ سے باقی گھر والے نہیں پہنچ پاتے۔
دونوں اگلے دن واپس آتے۔ اسی بات کو جواز بنا کر ہیروئین کی منگنی ٹوٹ جاتی ہے اور ایمرجنسی میں ہیروئین کی شادی ہیرو سے ہو جاتی۔
بہت مزے کی کہانی ہے۔ کہانی میں ہیروئین کی کتب وغیرہ کے بارے میں ذکر ہے۔ جو وہ لکھتی ہے۔ ہیروئین کا کردار بہت اچھا ہے۔
کہانی فنی بھی ہے۔
Pages___31
Downlaod Link












