SneakPeak
کتنا آسان سمجھ لیا سب لوگوں نے یہ کام ۔۔
لمحوں میں میری روح کھینچ ڈالی ارے کوئی تم میں سے جو اپنے
جسم کے حصے بخرے کرے یہاں وہاں ڈال کر جی سکے؟
یہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے کیسے جیوں گی اس کے بغیر؟؟
بھلے دو چار اور بھی آجائیں مگر اسنعان تو اسنعان ہی ہے نا۔۔
اس کی جگہ کون لے گا ؟؟؟؟؟
وہ چپکے چپکے انسو بہاتی رہی دل اندر سے سوکھے پتے کی طرح لرز رہا تھا
جانتی تھی فیصلہ بالا ہی بالا ہو چکا ہے اور وہ اتنی کمزور تھی کہ بڑوں کے فیصلے اسے تنکے کی طرح بہا لے جائیں گے۔
احتجاج کرنا آتا تھا اور نہ ہی وہ بول سکتی تھی۔
Link 🖇️🖇️🖇️👇👇👇👇👇