Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Yahin Py Ishq Thehra hai Writer Fakhra Jabeen - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Yahin Py Ishq Thehra hai Writer Fakhra Jabeen

Email :743

Digest novel
Complete
Happy ending

………

اس میں ہیروئن میزاب کافی غریب ہے۔۔ پہلے وہ کافی امیر ہوتی ہے۔۔۔ پر اس کے فادر کی ڈیتھ کے بعد وہ بہت غریب ہو جاتی ہے۔۔۔ تو اسے ٹیوشن پڑھانے کے لیے ایس پی کے دو بچوں کو ٹیوشن پڑھانے کی جاب ملتی ہے۔۔ وہاں اسے ہیرو ارغان ملتا ہے۔۔۔ وہ ہمیشہ پاگلوں والی حرکتیں کرتا ہے۔۔۔ وہ بہت خوبصورت ہوتا ہے۔۔ پر اسکی حرکتیں دیکھ کر میزاب کو اس پر بہت ترس آتا ہے

SneakPeak

وہ دونوں بچوں کو ٹیوشن پڑھا چکی تھی۔۔جب قدموں کی چاپ پر وہ مڑی۔ ایس پی کا چھوٹا بھائی سیڑھیوں پر کھڑا تھا۔۔ وہ بہت پرکشش انسان تھا لیکن اس کی دیوانوں والی حرکتیں اسے ہمیشہ دھی کرتی تھیں۔۔ اسے دیکھ کر اس ذہنی مریض کی آنکھوں کی چمک اسے ٹھٹھکا گئی۔۔ وہ دھم سے اس کے برابر آ بیٹھا وہ تیزی سے ابھی مگر وہ اپنے فولادی ہاتھوں سے اسکا بازو جکڑ چکا تھا،،

“دیکھو میں تمہیں کچھ نہیں کہوں گا۔ مگر تمہیں میری ایک بات سننی ہو گی۔۔!” اس نے سن رکھا تھا ذہنی مریض دیوانگی کی حالت میں غیر معمولی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔۔اسے اپنی کلائی پر خون رکتا ہوا محسوس ہو رہا تھا،،، پلیز ۔۔ مم۔ میرا ہاتھ چھوڑو۔۔ مم۔۔ میں تمہاری بات سن رہی ہوں۔ !”

سنو گی نا۔۔!؟؟” وہ بے یقین ہوا،،، ” ہاں۔۔ ہاں سنوں گی۔۔!” اس نے ہاتھ چھوڑ دیا،،، “سنو۔۔اوپر میرے کمرے میں ایک لاش ہے۔۔!” ،،،کیا۔۔۔!؟؟” وہ چینی” “شش۔۔ آواز نہیں نکلنی چاہیے۔۔!” اس کا دھیان بھٹکتا دیکھ کر وہ تیزی سے اٹھی وہ اس سے بھی تیز نکلا اسے صوفے پر گرا کر وہ اس پر جھک آیا “اگر تم نے ملنے کی کوشش کی۔۔ تو یاد رکھو۔۔ آئی ول کل ہو۔ !”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts