Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Digest Novels

Wo pagal Si Writer Sehar Sajid

Email :922

Sneak Peak

“سنو!”

“ہاں!”
ہنی مون کے لیے کہاں جانا ہے؟”
اور وہ جو ابھی ابھی اماں کے گھر سے ہو کر آرہی تھی اور اپنے جوتے اتار رہی تھی۔ رک کر اسے دیکھنے لگی۔
“کتنا خرچا ہو گا ؟” وہ پھر سے ہوتے کھولنے اور انہیں اتارنے میں مصروف ہو گئی۔
تیس _چالیس ہزار۔ اس کا ارادہ نارون آریاز کی طرف کا تھا۔ اس حساب سے اس نے بتایا تھا۔ مگر اس کے سوال پر حیران ضرور ہوا تھا۔
جوتے اتار کر وہ اٹھ کر انہیں شوریک میں رکھنے گئی۔
“اگر کچھ کہوں تو برا تو نہیں مانو گے !” اس کے پاس بیٹھتے ہوئے اس نے کہا۔
“اوئے! یہ تکلفات اور مسمات صبح جاوید ۔۔۔۔” وہ مصنوعی حیرانی سے بولا۔
“نعمان۔۔۔!” اس نے خفگی سے گھورا۔ “کمیں تمہارا سوئیٹزرلینڈ ۔۔۔”
“ارے نہیں۔۔۔” وہ ہنس پڑی۔
تمہیں معلوم ہے نا کہ میں SicknessRoad
کا شکار ہوتی ہوں اور میں یہ کہہ رہی تھی کہ اگر تم برا نہ مانو تو جو اماؤنٹ ہمیں پہنی مون یہ اڑانی ہے۔ وہ ہم کسی اچھے سے سوشل ویلفیئر ادارے کو دے دیتے ہیں۔ حسین لمحے تو دل کے محتاج ہوتے ہیں تا – اور نئی زندگی کی شروعات۔ ان کاموں سے ہوتی چاہیے جن سے اللہ راضی ہوتا ہے۔ وہ جھجکتے جھجکتے کہہ رہی تھی۔
نعمان ایک میل کو ساکت رہ گیا تھا۔
ایسی ایسی ناولی خواہشات رکھنے والی کی ایسی فقیرانہ سی خواہش۔
” یہ تم نے کہاں سے سیکھا صبح ؟” کچھ حیرانگی – کچھ پیار سے پوچھا گیا۔
“ان ہی کتابوں سے ناولز سے جن سے مجھے عشق ہے۔ اور جن کی محبت کھٹی میں شامل ہے میری اور جن کے بغیر میری موت واقع ہو جانے کا خدشہ ہے۔”وہ مسکرا کر بولی تھی۔
اور پہلی بار نعمان عابد کو احساس ہوا کہ وہ کیا سیکھے ہوئے تھی___ اور کتابیں کیا کیا سکھاتی ہیں۔
ناول وہ پاگل سی

سحر ساجد

novel story in urdu

urdu novel app

urdu novel book

urdu novel kitab ghar

longest novel

pakistani urdu novel

short novels in urdu pdf

short novel in urdu pdf

top 10 urdu novels

top 10 urdu romantic novels

best novels pdf

best urdu novels of all time

how to write a novel

islamic novels in urdu free download pdf

short novels urdu

short novels in english

top 10 urdu novels of pakistan

18 urdu novels pdf

11 minutes novel

all urdu novels list

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts