Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Uff wo bhayank raat Writer  Nazrana Khan - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Web Novels

Uff wo bhayank raat Writer  Nazrana Khan

Email :33

Horror, Mystery, Suspense Based Story


Novel name : Uff wo bhayank raat
Writer : Nazrana Khan
Insta Id @novels_nk

Description in Urdu
یہ کہانی چار شادی شدہ دوستوں کی ہے جو چادریں بیچنے کے سلسلے میں ایک گاؤں جاتے ہیں اور رات ہو جانے پر ایک سنسان گلی کے پرانے گھر میں ایک بوڑھی عورت سے پناہ لے لیتے ہیں۔ آدھی رات کو ذاکر جاگ جاتا ہے اور دیکھتا ہے کہ بوڑھی عورت ان کے پیروں میں کالے دھاگے باندھ رہی ہے اور اپنے کمرے میں کوئی خوفناک عمل کر رہی ہے۔ دوستوں کو شک ہوتا ہے کہ وہ ڈائین ہے جو انہیں مارنے والی ہے، اس لیے وہ جان بچانے کے لیے اپنا سارا مال چھوڑ کر بھاگ نکلتے ہیں اور دھاگے بھینسوں کے پاؤں میں باندھ دیتے ہیں۔ ادھر ڈائین کا عمل الٹا پڑ جاتا ہے اور اسے جانوروں کے کلیجے ملتے ہیں۔ چاروں ایک نیک بزرگ کے گھر پناہ لیتے ہیں، صبح بحفاظت اپنے گھروں کو لوٹ جاتے ہیں اور اس واقعے سے سبق سیکھتے ہیں کہ کسی انجان جگہ پر رکنے سے پہلے تحقیق ضرور کرنی چاہیے۔

Description in English

This story is about four married friends who travel to a village to sell bed sheets. When night falls and they are unable to return, they seek shelter in an old house located in a deserted street, where an elderly woman allows them to stay.
In the middle of the night, Zakir suddenly wakes up and sees the old woman tying black threads around their ankles. He also notices that she is performing some frightening ritual inside her room. The friends begin to suspect that she is a witch planning to harm or kill them. Fearing for their lives, they quietly escape, leaving all their merchandise behind. Before fleeing, they cleverly tie the black threads around the legs of buffaloes instead.
Meanwhile, the woman’s ritual backfires, and instead of achieving her intended result, she ends up with animal organs. The four friends run and take refuge in the house of a pious elder. The next morning, they safely return to their homes. From this terrifying experience, they learn an important lesson: always investigate properly before staying at an unfamiliar place.


SneakPeak
“دیکھو۔۔۔ ہممم۔۔ سب میں سے کوئی آواز نہیں نکالے گا میں باہر جاکر دیکھتا ہوں آخر اس بوڑھی عورت نے ایسا کیوں کیا؟؟؟ بالکل آواز مت نکالنا ٹھیک ہے۔۔”

“جہاں تک مجھے اماں نے اس سب کے بارے میں بتایا ہے کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ بوڑھی عورت کوئی بد روح، چڑیل یا ڈائین ہے۔۔۔!!”

“میرے پاس ایک ترکیب ہے یہاں سے نکلنے کے لیے۔۔۔ ہم سب کو اپنی جان بچانے کے لیے اپنا سارا مال چادریں یہی چھوڑنا ہوگے، تو کیا تم سب تیار ہو بولو۔۔؟؟؟”

“جان ہے تو جہان ہے ذاکر، اگر جان ہوگی تو ایسے کئی مال کمالے گے اور اگر جان ہی نہیں رہے گی تو مال کا کیا کریں گے۔

Interesting scene


“لیکن یہ کالے دھاگے اس نے ہمارے پیروں پر کیوں بندھے ہیں؟؟؟”

“ہو سکتا ہے وہ کوئی چیڑیل یا ڈائین جو بھی ہوگی۔۔ اسے ہماری جان چاہیے ہوگی اس لیے بندھے ہوں۔۔۔”

“ہم سب ایسا کرتے ہیں اپنے دھاگے ان سب بھینسوں کے پاؤں پر باندھ دیتے ہیں اسے ہمیں کوئی نقصان نہیں ہوگا باقی آگئے جو ہوگا دیکھا جائے گا۔ اللہ ہماری مدد کرنے والا ہے اور جس نے ہمیں اس مصیبت میں ڈالا ہے تو نکالے والا بھی وہی ہے۔”

“اللہ کا شکر ہے کہ اس نے تمہاری جان بخش دی ورنہ آج تک وہاں سے جو گزرتا ہے اگلے دن اسکی لاش ملتی ہے۔”

Complete novel 🔗
Click Below 👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts