Tum se hain Silsily By Maryam Aziz

click on the image to download

Maryam Aziz is a well-known urdu digest writer. She has written many novels in digest. And all are remarkable and interesting. Dont forget to share your feedback on this novel. To download pdf click the link given below

کہانی ہے اسوہ سے چڑتے مہران کی ۔۔

کہانی ہے مہران سے ڈرتی اسوہ کی۔۔

مہران اسوہ کو یہ کہہ کر ریجیکٹ کرتا ہے کہ اسوہ نالائق ہے اور اسکے قابل ہی نہیں۔۔

اگر وہ دنیا کی آخری لڑکی بھی ہوتی تو وہ اس سے شادی نہ کرتا۔۔

مگر پھر اچانک کچھ ایسا ہوا کہ وہی اسوہ اسکی زندگی کی آخری خواہش بن کررہ گئی تھی

کیا اسوہ اپنی بے عزتی بھول کر مہران کو اپناسکے گی؟

کیا مہران اسوہ کو اپنی محبت کا احساس دلاپائے گا؟؟

پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔۔

Download Link

Loading

Total Views: 77 ,