
Novel name_ Tum hansati achii lagti ho” published in Kiran digest month/year no idea
Writer_ Farhat Ishtiaq
Pages_31
Kidnapped based Nice family story hai with mature writing must read🌹
” تم ہنستی اچھی لگتی ہو ”
فرحت اشتیاق
تبصرہ : علی عبداللہ
اتنا خوبصورت اور پیارا ناول ❣️🦋🎀۔۔۔۔
فرحت اشتیاق تو رومانس کی ملکہ ہیں ۔۔۔ بہت خوبصورت ، دلکش اور حسین رومینس لکھتی ہیں لیکن ایک حد کے اندر ۔۔۔ کہیں بھی وہ رومینس عامیانہ پن چھلکاتا محسوس نہیں ہوتا ۔۔۔۔
بہت میٹھا اور کیوٹ سا رومینس 💕۔۔۔
کہانی ہے شاہ میر حسن اور ماہین انصاری کی ۔۔۔
ماہین جو نانا نانی کے پاس رہنے آئی ہوتی اور فطری تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کر میمونہ کو ڈھونڈ نکالتی ہے ۔۔۔۔ شاہ میر اسے باز رکھنے کی پوری کوشش کرتا مگر خود بھی اس ایڈونچر مہم میں اس کا ساتھ دینے آ جاتا ۔۔۔۔
بہت پیاری کہانی ہے شاہ میر اور ماہین کی ۔۔۔ 🦋۔۔
آخری سین مجھے تھوڑا سا بولڈ لگا کہ نکاح سے پہلے لاکٹ پہنانا ۔۔۔۔
باقی پورا ناول 😍۔۔۔۔












