Genre : Rude Hero, Love story, Love at first sight 💕, Happy ending 💟
وہ بہت غصے والا ہوتا کیونکہ وہ سانولے رنگ کا تھا جبکہ باقی بھائی گورے چٹے ہوتے😄وہ باپ پہ تھا ماں بھی پیار نہیں کرتی ان کی کزن آتی باہر ملک سے جو ہیرو کو پسند کرتی پر وہ اس کے ساتھ بھی رووڈ ہی رہتا ۔
SneakPeak
شعیب نے آہستگی سے اس کے ہاتھ اپنے ہاتھوں سے الگ کر دیئے۔ پھر وہیں سے ہاتھ بڑھا کر دراز کھولا تھا اور ایک دوائی کی ٹیوب نکال کر اس کی گود میں پھینک دی۔
”اپنے زخموں پر مرہم لگا لو…“ مایا نے سر اٹھایا اس کا دل بہت خوشگوار انداز میں دھڑک اٹھا تھا۔ جبکہ وہ اس سے بے نیاز وہ لکھنے میں دوبارہ مصروف ہو چکا تھا۔ اس نے گہرا سانس کھینچا اور اٹھ کھڑی ہوئی آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔
لکھتے لکھتے اس نے جھنجھلا کر پین زور سے کاغذوں پہ پٹخ دیا اور ہاتھ کی مٹھی میں پیشانی کے بال جکڑ گئے ۔ وہ کیوں ڈسٹرب تھا وہ خود کو یہ احساس بھی دلانا نہیں چاہا تا تھا ۔ مگر احساس تو اپنا احساس پوری پوری شدتوں سے بخش رہا تھا۔ اس کی تھیلی پر انگلیوں کی پوروں پہ آج صبح جو گداز میں اترا تھا اس لمس کی خواہش جاگ اٹھی تھی ۔
”ک کیا ہوا نیم خوابیدہ سحر طاری کرتی ہوئی نگاہیں اور تو یہ شکن سرایا۔ وہ اندر سے ڈگمگا گیا۔ دماغ و دل کے اندر جنگ کی چھڑ گئی۔ دل من مانی پر اکسا ر ہا تھا جبکہ دماغ کو اپنا غرور اور انا عزیز تھی ۔ وہ بس سلگتی آنکھوں سے اسے گھورتا رہ گیا۔
Link 🔗🔗🔗🔗🔗🔗🔗🔗
Click below 👇
Click on the three dots of the flipbook and download the novel.











