Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Digest Novels

Sun Zara by Asiya Raees Khan

Email :166



مصنفہ آسیہ رئیس خان
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025


🌸 کہانی کا خلاصہ 🌸

ہیروئن سمرہ گھر کی سب سے چھوٹی اور والدین کی لاڈلی بیٹی ہوتی ہے 💖 اس کے تمام بہن بھائی اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف اور شادی شدہ ہوتے ہیں۔ اب ماں شدید بیمار ہیں، اور گھر کے سارے کاموں کی ذمہ داری سمرہ کے کندھوں پر آ گئی ہے 😔 جس کی وجہ سے وہ اپنی عمر کے دوسرے لڑکیوں کی طرح باہر کی دنیا سے بالکل کٹ چکی ہے۔

ہر بہن بھائی ماں کے چھوٹے سے چھوٹے کام کے لیے بھی سمرہ کو آواز دیتے ہیں، جیسے ماں صرف اسی کی ذمہ داری ہو 💔

ایک دن سمرہ ایک NGO 🌿 “چھاؤں” جاتی ہے، جہاں لوگوں کے دکھ سننے اور ان کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے ایک  (Listener) بیٹھا ہوتا ہے۔ اتفاق سے اُسی دن ہیرو ابراہیم وہاں اپنے والد کے معاملے میں آیا ہوتا ہے 😍

سمرہ اُسے Listener “سمجھ کر دل کی ساری باتیں آنسوؤں کے ساتھ سنا دیتی ہے 💬💞

پھر وہیں سے شروع ہوتی ہے ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی ❤️
آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے مکمل ناول ضرور پڑھیں ✨
خوبصورت محبت بھرا انجام  ہے ❤️💝👩‍❤️‍💋‍👨

SneakPeak


” مجھے بھی ایک لسنر (سامع) کی ضرورت 66 ہے اور میں چاہتا ہوں وہ آپ ہوں ۔ “ –

ان سب خیالات کے ساتھ بھی آپ بہت اچھی بیٹی اور اچھی انسان ہیں ۔“ ایک بار پھر ثمرہ کی آنکھیں جھلمل کرنے لگیں
ثمره !!
ثمرہ نے آواز پر فون اٹھا کے دیکھا اور وہاں اپنا نام دیکھ کر اسے رونا آگیا ۔ ” میں ٹھیک ہوں ۔ “

اس نے آنسوؤں کے درمیان لکھا ۔ اس ایک لفظ میں چھپا ہر جذبہ ، ہر فکر جیسے اس کے دل میں اتر گئی پہلی بار مجھے

وہ الفاظ نہیں مل رہے ہیں جو تمہیں تسلی دے سکیں ۔ “ ابراہیم نے لکھا وہ اسے کیسے بتاتی کہ بے شمار الفاظ بھی اس کے لکھے ” ثمرہ ” کے آگے بے معنی تھے ۔

اُس میں اپنائیت اور سچائی تھی تعزیت اور دلاسے کی رسم نہیں ۔

” میں نے دن بھر وہ بے شمار الفاظ ہی سنے ہیں مجھے مزید سننے کی تمنا بھی نہیں ۔ میرے لیے آپ کا ایک لفظ زیادہ قیمتی ہے کہ وہ رسمی نہیں ۔ “ یہ سچ کہتے ہوئے اسے ہچکچاہٹ محسوس نہیں ہوئی ۔

Link 🔗🔗🔗🔗🔗🔗🔗

👇👇👇👇👇👇👇👇

 
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts