urdu novel book
urdu novel kitab ghar
longest novel
pakistani urdu novel
short novels in urdu pdf
short novel in urdu pdf
top 10 urdu novels
SneakPeak
سنا نہیں تم نے ؟“
وہ زور سے پھنکارا۔
ا میں باہر جاؤں گی تو اماں سمجھیں گی ہمارا جھگڑا ہو گیا ہے۔ زارا کے سامنے آکورڈ لگتا ہے وہ منمنائی تھی سکندر گہرا سانس بھر کے رہ گیا۔ وہ ہر صورت اس سے نجات چاہ رہا تھا آج اس کا دل کچھ زیادہ ہی گستاخ ہورہا تھا اس کی قربت میں اور وہ کسی حد کو پھلا لگنے سے خائف تھا۔
اچھا ہے وہ یہ سمجھیں۔ آنے والے وقت میں فیصلہ کرنے میں سہولت ہوگئی وہ اتنا جھنجلا یا ہواتھا کہ غرا کر کہ گیا۔ اسوہ نے دہل کر اسے دیکھا اور سخت روہانسی ہوگئی تھی۔ پھر تو میں بالکل نہیں جارہی ہوں
وہ دھپ سے پلنگ کے کنارے ملی تھی۔ سکندر جو بستر پر نیم دراز ہو چکا تھا ہونٹ بھینچےاسے دیکھنے لگا۔
میں آپ سے سوری کر چکی ہوں نا“
اس کی تیز نظروں سے خائف ہوتی وہ پھر منمنائی تھی۔
Genre : Forced Marriage, Rude Hero , Innocent Heroine Romantic Novel













