
Genre : Forced Marriage Emergency Nikah, After Marriage , Rude Hero , Innocent Heroine, Triangle Love
SneakPeak
”جس جگہ تم بیٹھی تھی نا یہ تمہارے لیے نہیں تھی یہاں پر
میں نے ہمیشہ مہک کو ہی دیکھا اور محسوس کیا صرف اور صرف
تمہاری وجہ سے میں نے اپنی محبت کو کھو دیا۔چلی جاؤ یہاں سے
نفرت ہے مجھے تم سے تمہاری وجود سے سخت نفرت۔“
وہ چیخ پڑا تو ایمان تیزی سے ڈریسنگ میں گھس گئی۔گھنٹے کے بعد جب
وہ باہر نکلی تو وہ کمرے میں نہ تھا اس کے الفاظ تھے یا کوڑے اسے
ذرا خیال نہ آیا کہ پہلی رات ہی اس نے اسےاسکی اہمیت جتا دی ۔
ایمان کا وجود اس کی زندگی میں زبردستی تھوپی ہوئی چیز سے زیادہ کچھ نہیں تھا۔
”میں نے ہمیشہ مہک کو اس جگہ دیکھا ہے اور محسوس کیا ہے۔“کتنی ضرب دی
تھی اس نے کشن میں منہ چھپا کر وہ سسک سسک کر رو دی ۔
Click Below 👇











