Published in Shua digest Feb 2012
Pages_43
FAMILY STORY| FUNNY BASED| CUTE ROMANTIC| INNOCENT HEROINE| must read💖
Heroin Yamna ki apni czn Amna se bht dosti hai. Amna k parents ki death k bad heroin ki mother ny hi Amna or usky bhai Azaz(hero) ki apny bachon ki trah parwrish ki hoti
Yamna ki mother ki b death hojati ab Yamna or uska chota bhai Amna or hero Azaz sb dadi k zere saya hn🙂dadi or heroin ki nok jhok bht mazy ki hai😂heroin apny kachay Angan se tang hai jahan wo barish ko enjoy nhi kr sakti.usky digest k leye diwangi mai kaheen kaheen apni jhalak nazer aya😍
Hero Azaz Armi mai hai💖heroin ko bht pasand krta hai jbke Amna heroin k ounchay khuwabon se darti hai k kaheen bhai ka dil na toor day Yamna k khuwab🙂aik bht pyari story must read kren beautiful happy ending k sath❤🙂💏
SneakPeak
اب یہاں کیوں بیٹھی ہو سردی لگ جائے گی اند ر رضائی میں چلو ۔ ”
وہ اسی طرح پیر چولہے کے نزدیک کیے ہاتھ بڑھاتے ہوئے سینک رہی تھی ۔
ہاتھ سینک رہی ہوں اس نے نظریں ملائے بغیر کہا ۔ اعزاز چبوترے کے نزدیک
آگیا ایک پیر او پر رکھ دیا ، چہرہ یمنی کے چہرے کے نزدیک کیا اور چولہے کے
اندر جھانکا۔ لکڑی کب کی نکال چکی تھی ۔ سفید سفید راکھ کہیں نہ کہیں کوئی
چنگاری چھب دکھلا جاتی تھی ۔ شدید سردی میں بھی یہاں گرمائش سی تھی ۔
یہ دم توڑتی چنگاری اتنی گرمی دے رہی ہے تو یہاں ۔ اس نے اپنے سینے پر
ہاتھ مارا۔ یہاں تو پورا آتش فشاں دہکتا ہے ، مشکل ہے کہ آنچ نہ پہنچی ہو۔
وہ بہت گہری نگاہوں سے اسے دیکھتا گمبھیر لہجے میں تیقین سے بولتا چلا گیا ۔
یمنی نے کچھ گھبرا کر ہا تھ اور پیر سمیٹ لیے ۔ چند یل اسے تکتے رہنے کے
بعد وہ کھڑا ہو گیا ۔ اچھا سر! گڈ بائے رب راکھا ۔ “
سرسوں کا پھول ازقلم سائرہ رضا













