Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Web Novels

Rawayia by Naaz Khan

Email :453

Novel name: 

Raviaya:

Writer name: 

Naaz khan:

Novel satuts:

Complete:

Short summary:

“رویہ” صرف ایک لفظ نہیں، یہ ہمارے معاشرے کا وہ چہرہ ہے جسے اکثر آئینے میں دیکھنے سے ہم کتراتے ہیں۔

یہ کہانی ایک عورت کی نہیں، بلکہ ہر اُس عورت کی ہے جو روزانہ کسی نہ کسی شکل میں سوالیہ نظروں، سرد لہجوں، تلخ جملوں اور دوہرے معیاروں کا سامنا کرتی ہے۔

یہ کہانی ہے ان سوالوں کی، جو کبھی بیٹی بن کر اٹھتے ہیں، کبھی بہن بن کر، اور کبھی بیوی یا ماں بن کر، مگر اکثر دب جاتے ہیں – محض اس لیے کہ وہ عورت کے سوال ہوتے ہیں-

رویہ اس تلخ حقیقت کا نام ہے کہ عورت کی ہر ادا کو تولا جاتا ہے مگر اس کے درد اسکے خواب اور عزت کا

 کیا؟

جیسے اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے-

 

“یہ کہانی ہے وردہ کی جو اپنی خاموشی کو توڑ کر سمجاج سے ایک سوال کرتی ہے-” کہ آخر تمہارا یہ رویہ عورت کے ساتھ ہی کیوں؟

Click on three dots to download link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts