207 Views

مضبوط سے مضبوط مرد کو اسکی پسندیدہ عورت کی تکیلف توڑ دیتی ہے…جیسے ایک مرد کو اسکی بیٹی اور دوسرے مرد کو اسکی ہونے والی بیوی کی تکلیف نے ریزہ ریزہ کر دیا تھا….

………

یہ کہانی ہے اذیان اور منیشے کی جس میں اذیان نے اپنی محبت آسانی سے حاصل تو کر لی لیکن جلد ہی محبت میں جدائی کا ایک لمبا وقت گزارا…یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس نے ہر چیز محبت کو بچانے کے لیے قربان کر دی…بدلے کی آگ میں جلتی منیشے مغل نے خود کو اتنا مضبوط بنایا کہ بڑے سے بڑے نام اسکے آگے گر کر خاک ہو گئے..
یہ کہانی ہے فلسطین کی آزادی کی….جس میں اپنے خاندانوں سے جدا ہو کر اور بہت سے پیاروں کو کھونے کے بعد زیم اینل اور قاسم جیسے کئی لوگوں نے فلسطین کو آزادی دلوا کر فتح حاصل کی…
یہ کہانی ہے سوہائی ظللِ الہی کی جو زیادتی کا نشانہ بن کر بھی چپ نہیں بیٹھی اور بہت سی لڑکیوں کے لیے لڑتی رہی…ارحم مغل…جہاں بڑے سے بڑے ظرف والے لوگ چھوڑ جاتے ہیں وہ اپنی بیوی کے ساتھ مضبوط سہارا بن کر چلتا رہا…
یہ کہانی ہے مشعل سیٹھی اور برہان مغل کی جو اپنی جلد بازیوں کی وجہ سے ایک لمبا وقت تکلیف میں گزارا…

Download LINK

Total Views: 179