Novel: Myths
Writer : Hania Noor Asad
Insta Id : @hania_noor_ssad
Description : A short and effective piece of writing that will impress the reader.
Genre: Thriller/ revenge
SneakPeak
1 –
” میرب ۔۔۔ میرب ۔۔۔ میرب ۔۔۔ تم وارث حیدر پر جادو کر گئی ہو میرب ۔۔۔ تم نشا بن کر طاری ہو رہی ہو مجھ پر میرب ۔۔۔ میرب ترس کھاؤ مجھ پر عام سا بندہ ہوں میں کیوں اتنی یاد آ رہی ہو میرب ۔۔۔ میرب کیا ہے تم میں جو مجھے تم اتنی عزیز ہوتی جا رہی ہو ۔۔۔۔ میرب تم وارث حیدر کے دل کی سر زمین کو فتح کر چکی ہو ۔۔۔۔ اب تمہیں اسی میں رہنا ہوگا میرب ۔۔۔ میرب میں تمہیں اب کسی کا نہیں ہونے دوں گا۔ تم وارث حیدر کی ہو ۔۔۔ تمہیں آنا ہوگا میرے پاس ۔ میرے قریب ۔۔۔ تمہیں مجھ سے اتنی ہی محبت کرنی ہوگی جتنی مجھے تم سے ہو گئی ہے ۔۔۔ اب تمہیں پتا چلے گا وارث حیدر کی محبت ہونا کس احساس کا نام ہے ۔۔۔۔ اب تم میری ہو اور میری ہی رہو گی ۔۔۔۔ یہ تو طے ہو چکا ہے۔” وارث خود سے باتیں کر کر کے مسکرا رہا تھا۔ دور اُفق پر صبح نمودار ہونے لگی تھی اور قریبی مسجد میں اذان کی آواز بلند ہوئی تھی ۔ وارث حیدر اٹھ کھڑا ہوا ۔ اب اسے نشے سے باہر آ کر نماز پڑھنی تھی ۔
” میرب میں اپنی نماز کے لیے بہت حساس ہوں ۔ پلیز نماز میں یاد مت آنا ۔۔۔ باقی سارا وقت تمہارا ہے۔”
2 –
” وارث میرا چشمہ آپ لے لیں ۔۔۔ آپ کو اس کی زیادہ ضرورت ہے ۔ آپ کو یہ ٹائی نظر نہیں آ رہی تھی ؟”
” مجھے اچھا لگتا ہے جب تم میرے کام کرتی ہو میرب .”
” پھر شادی کیوں کی مجھ سے؟ اپارٹمنٹ پر کام والی رکھ لیتے مجھے…”
” توبا ۔۔۔ توبا ۔۔۔ پھر سارے کہتے وارث کی اپنی کام والی پر بری نظر ہے ۔۔۔” وارث نے بہت سنجیدگی سے کہا جس پر میرب کی ہنسی چھوٹ گئی ۔
Complete short story
@aestheticnovels.online
Follow our instapage
ناول مکمل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے فلب بک کی تین ڈاٹس پر کلک کریں۔
OR














