Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Digest Novels

Nikhar gaey hain gulab sary by Shazia Chaudhary complete

Email :1299

Description:
Shazia Chaudhry is the author of the book Nikhar Gaye Hain Gulab Saray Pdf. It is one of my favorite novels. In this story, you can find the selfishness of relations, Our Landlord’s attitude and the difficulty of a single woman in our society. First, this novel published serial wise in a monthly digest.

Shazia Chaudhry was a leading story writer and top female novelist of Urdu. She authored many excellent books and novels which earned much appreciation and fame for her. Moreover, she introduced many new trends in romance stories and discussed public issues. I hope you like the book Nikhar Gaye Hain Gulab Saray Pdf and share it with your contacts on social media.

SneakPeak

ہوش آیا تو مہرینہ نے خود کو ہوٹل کے ایک کمرے میں بند پایا۔ وہ بیڈ پر دراز تھی اور سعود پاک فاصلے پر رکھی کرسی پر بیٹھا سگریٹ پی رہا تھا۔
اُسے ہوش میں آتا دیکھ کر سگریٹ بجھائی اور اپنی جگہ سے اٹھ کر بیڈ کے قریب آگیا۔ اس پر جھک کر اس کے دونوں شانوں پر ہاتھ رکھا اور اپنی ضدی آنکھیں اس کی آنکھوں میں پیوست کرتا ہوا گویا ہوا ۔
میں آپ کو یہاں اس لئے لایا ہوں تا کہ یہ واضح کر سکوں کہ آپ کی زندگی اب میرے نام کے ساتھ بندھ چکی ہے۔ آپ میری ہیں اور ہمیشہ میری رہیں گی۔ آپ کی زندگی میں آنے والا پہلا اور آخری مرد میں ہی ہوں گا ۔ آپ چاہیں بھی تو مجھ سے دور نہیں جاسکتیں ۔“
چھوڑو مجھے۔ خبردار جو ہاتھ لگایا وہ حلق کے بل چیچنی تھی۔ وہ معنی خیز انداز میں مسکرا دیا۔
میرا تعلق جدی پشتی جاگیردار طبقے سے سہی مگر میں حلال کھانے کا قائل ہوں ۔ نا جار راستوں سے خواہشات کی تکمیل نہیں کرتا۔ تمہارے وجود کی ملائمت اور حلاوت سے نکاح کے بعد ہی تعارف حاصل کروں گا۔ بے فکر رہو۔ بس تم ذہن کی سلیٹ پر لکھ کے رکھ لو کہ تم سرتا پا میری ہو۔ وہ اس سے کچھ فاصلے پر بیڈ کے کنارے پر بیٹھ گیا اور دوسری سگریٹ جلانے لگا۔ وہ پانگ سے چھلانگ مار کر نیچے اتر آئی۔

 

Link 👇🖇️

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts