SneakPeak
اپنارزلٹ دیکھا ہے تم نے ؟ سائنس میں چار اکنامکس میں تین، سوشیالوجی میں نو اور ہسٹری میں بارہ نمبر زہیں صرف انگلش میں پاسنگ مارکس ہیں۔ کیا ضرورت تھی اسے کلیئر کرنے کی باقی چار پیپرز کی طرح اس میں بھی ” شاندار نمبر ” سے فیل ہونا تھا۔
تمہیں پڑھنا نہیں تھا تو مجھے بتادیتی۔ تمہارا نہیں مگر میرا تو بہت نقصان ہوا میں نے تم جیسی کوڑھ مغز لڑ کی کو پڑھانے میں اپنا قیمتی وقت ضائع کیا۔ لعنت ہے مجھ پہ جو چاچی کے کہنے پہ اپنا وقت برباد کرنے یہاں تمہیں پڑھانے چل آتا تھا۔
رجائیت علی زیدی صاحبہ کیا کبھی سوچا ہے اپنے باپ کے لیبل کے سوا اپنے پاس کوئی مقام یا پہچان ہے ؟ میں بھی کتنا پاگل ہوں جو تم سے یہ سب کہہ رہا ہوں تم جیسی لڑ کی صرف باپ کے پیسوں پر عیش کر سکتی ہے “
وہ اپنا سارا غصہ نکال کر جا چکا تھا اور وہ بیٹھی کی بیٹی رہ گئی تھی۔ رزلٹ اس کی توقع کے بر خلاف نہیں تھا اس نے پیپر میں کچھ لکھا ہوتا دو نمبر آتے۔
Download link 🖇️🖇️🖇️🖇️👇👇👇👇