Novlet name _ Mai tera khali kamra hon”
published in Aanchal digest September 2003
Writer _ Ushna Kausar Sardar


Story Summary
…….
SneakPeak
ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ جو بھی ہوا بہت غلط ہوا۔
ریئلی اتباع میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ ہمیشہ بہت سلیف کنٹرول رہا
ہے مجھے مگر اس شام جانے اچانک کیا ہو گیا ۔
وہ بہت خوب صورت لگ رہی تھی۔ ملے تو ہم پہلے بھی کئی بار تھے مگر اس
شام جب وہ میری برتھ ڈے کے حوالے سے خصوصی تیاری کے ساتھ
میرے اپارٹمینٹ پر آئی تو میں اسے دیکھتا رہ گیا۔ بہت خوش تھی وہ۔۔
میرے پاس میری خوشیاں بڑھانے آئی تھی۔
آئی ایم رئیلی فیل گلٹی اباؤٹ اٹ ….. جو بھی ہوا وہ نہیں ہونا چاہئے تھا۔
”اتباع میں بہت شرمندہ ہوں، خود سے بھی نظریں نہیں ملایا رہا ہوں، جس
گھڑی تمہارا فون آیا اس وقت میں اس واقعے کے باعث ڈیپرس تھا،
میں زارا نواز سے بھی شرمندہ ہوں مگر قصور اس کا بھی ہے۔
میں نے پیش قدمی کی تو اس نے مجھے روکا کیوں نہیں۔
اسے مجھے روکنا چاہئے تھا۔شاید زیادہ میں مگر شاید نہیں قصور یقینا
میرا زیادہ ہے۔ میں ہی خود پر کنٹرول نہیں رکھ پایا تھا۔
ہاں قصور سارا میرا مارا میرا ہی تھا جو ایک کمزور لمحے میں یہ ہو گیا۔


