Welcome on Our Website "Aesthetic Novels Online "

To Publish Your Content on our website , Dm us on Instagram

AESTHETICNOVELS.ONLINE   FOUNDER: UZMA ZIA.    Insta ID : Uzmaziaofficial1

 

Mai teri Khuwahishon mai hon Writer Shaista Aziz - Aesthetic Novels

Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Blog Details

Urdu Digest Novels

Mai teri Khuwahishon mai hon Writer Shaista Aziz

Email :163

کہانی کچھ یوں ہے کہ ہیرو اور ہیروئین دونوں کزنز ہیں۔ لیکن ہیرو ہیروئین کو بہت چاہتا ہے۔ والدین کا اکلوتا ہے۔
ضد کر کے وہ بہت جلدی اپنی منگنی ہیروئین سے کروا لیتا ہے۔ لیکن وہ ہیروئین کو لے کر بہت Possessive ہے اور اس پر بہت سی پابندیاں لگانا شروع کر دیتا ہے۔
ہیروئین کو ڈاکٹر بننے کا شوق ہے لیکن ہیرو اسے بننے نہیں دیتا کیونکہ اسے ڈاکٹرز پسند نہیں۔
کچھ عرصہ بعد ہیرو گھر والوں سے ضد کر کے باہر پڑھنے چلاجاتا ہے۔ لیکن جانے سے پہلے وہ ہیروئین سے اپنے مخلص رہنے کا وعدہ کر کے جاتا ہے۔
لیکن باہر جا کے اسے پیسے کمانے کی دھن سوار ہو جاتی ہے اور وہ جلدی واپس نہیں آتا۔ اور وہی شادی کر لیتا ہے۔ جب اسے اپنے کئے پر شرمندگی ہوتی تو وہ ہیروئین اور گھر والوں کو منانے واپس آتا ہے۔
Pages___ 38

 
 
 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts