Shopping cart

Magazines cover a wide array subjects, including but not limited to fashion, lifestyle, health, politics, business, Entertainment, sports, science,

Urdu Digest Novels

Kitny bekhabar thy by Nadia Jahangir

Email :67

Story Name: Kitney Bekhabar They
Writer Name: Nadia Jahangir
Genre: After marriage, Emergency nikah, Rich hero, Orphan heroine, Forced marriage, Rude hero, After marriage, Romantic, Social romantic.
Status: Complete.

Short summary

ایک کہانی لڑکی کا نام ارسہ ہوتا ہے ماں باپ نہیں ہوتے۔۔۔ اپنی خالہ کے گھر رہتی ہے ۔۔۔۔۔ کسی کزن کی شادی میں ہی اس لڑکی کی بھی شادی کردیتے ہیں کسی رشتے دار کے بیٹے سے لڑکا ذرا ضدی سا ہے ۔۔۔۔ لڑکے کے باپ نے دو شادیاں کی ہوتی ہیں ۔۔۔ دوسرے ماں سے اس کا ایک بھائی اور تین بہنیں ہوتی ہیں

SneakPeak _1

اوہ بیوی وہ استہزائیہ ہنسا لیکن آنکھوں میں شدید غصے کی لہریں ابھی بھی موجزن تھیں اس نے سختی سے اس کی کلائی تھام لی۔ وہ سر پہلے تھے یا پھر اب ہیں۔ شاید وہ غصے کی انتہا پر تھا۔ “میر ” وہ چیخ اٹھی “کیا کہنا۔ چاہتے ہیں آپ؟” اس کا پورا وجود کا نیا تھا لیکن وہ ضبط کر گئی۔
وہ ایک بار پھر مسکرا دیا۔ خور کو میری بیوی کہتی ہو حالانکہ میں نے تمہیں ابھی دل سے بیوی قبول نہیں کیا۔

 

SneakPeak _2


نجانے اماں بھی کیا ہیں۔ مجھ سے پوچھے بنا اسے سجا سنورا کر یہاں لا بٹھایا۔ اب اسے باہر بھی نہیں نکال سکتا۔۔ ” وہ غصے سے بیڈ کی طرف دیکھتے ہوئے سوچ رہا تھا۔۔
” میں نے تمہیں صرف مشکل سے نکالا تھا۔ تمہیں کس نے کہا تھا کہ یوں سج سنور کر یہاں بیٹھو اور میں تمہیں قبول کرلوں گا۔”
وہ غصے سے پھنکارا۔
مجھے ترس آیا تھا تم پر ۔ اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ تم یوں شعلہ جوالہ بنا دیکھ کر تمہارے سامنے بچھ جاؤں گا۔ کیا تک بنتی ہے تمہاری سج سنور کر یہاں بیٹھنے کی۔ “
اسکی زبان آگ اگل رہی تھی۔
“جاؤ کپڑے بدل لو۔ ” اب کی بار وہ صاف لہجے میں بغیر غصے کے بولا تھا۔ وہ آنسو صاف کرتی فورا اٹھ کر داشر وم چلی گئی۔
اب اسے سونا بھی ہو گا اسے کہاں سلاؤں گا بھلا۔ باہر بھیج دیا تو اماں بہنیں کیا سوچیں گی۔ اور اس کی بھی بے عزتی ہو جائے گی۔”
وہ خود میں ہی الجھا ہوا تھا۔


Link 🔗🔗🔗🔗🔗

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts