کہانی کچھ یوں ہے کہ ہیروئین اکلوتی ہیں والدین حیات نہیں ہیں دادا کے ساتھ رہتی ہے۔
ہیرو کرائے دار ہے اور مصور ہے۔ عمر میں ہیروئین سے کافی بڑا ہے۔ اسکے بھی والدین حیات نہیں۔ چچا نے پالا ہوتا لیکن چچا کی بیٹی ہیرو پر الزام لگاتی ہے جس کی وجہ چچا گھر سے نکال دیتے ہیں۔ اس وجہ صنف نازک سے چڑتا ہے۔
مزے کی کہانی ہے۔ ہیروئین پہلے تو اسے گھر سے نکالنے کے کافی جتن کرتی ہے لیکن بعد میں اس کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے۔
Pages___ 36











